Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نورپورتھل میں وزیراعظم فیول ریلیف سبسڈی پروگرام کا افتتاح، شہریوں کو 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول ملے گا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • خوشاب: اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان اور طاہر ندیم بگھور نے فیول سبسڈی پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا

    • خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    • تحصیل نورپورتھل میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے "وزیراعظم فیول ریلیف سبسڈی پروگرام” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر تحصیل نورپورتھل شازیہ رحمان اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کے کوآرڈینیٹر انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور نے شرکت کی اور پروگرام کا آغاز کیا۔

      اس اسکیم کے تحت تحصیل نورپورتھل کے 10 مقرر کردہ پٹرول پمپس پر موٹر سائیکلز، رکشوں اور گاڑیوں کے مالکان کو 100 روپے فی لیٹر سستا پٹرول فراہم کیا جائے گا، جس سے مقامی شہریوں کو بڑھتی ہوئی مہنگائی میں واضح مالی راحت میسر آئے گی۔

    Related Posts

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    گورنمنٹ ڈگری کالج خویشگی کا دورہ، حاجی زرعالم خان کا پرتپاک ریڈ کارپٹ استقبال

    خوشاب: ایم پی اے ملک غضنفر عباس چھینہ کی درکھان برادری آمد، پرتپاک استقبال اور دستار بندی

    مقبول خبریں

    ماموں کانجن: انتظامی مسائل اور کٹوتیوں سے تنگ آ کر "مریم نواز ہیلتھ کلینک” کے ہیلتھ منیجرز کا کام جاری رکھنے سے انکار

    ہنگورجا: زرعی زمین کی رقم میں فراڈ اور دھمکیوں کے خلاف معذور بیوہ خاتون پریس کلب پہنچ گئی، انصاف کا مطالبہ

    سیالکوٹ: خاتون اور 10 سالہ بچے سے زیادتی کے واقعات، مالک مکان سمیت 2 ملزمان گرفتار

    ہنگو سانحہ: شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین چکوال کے دو سپوت فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک

    ورلڈ اسکالرز کپ زیب مصطفیٰ بلوچ نے5 میڈلز اپنے نام کر لیے

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.