Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما،سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے۔
    ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق حافظ محمد ادریس چند ہفتوں سے صاحب فراش تھے، انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
    حافظ محمد ادریس کی وفات پر امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان، نائب امیر لیاقت بلوچ، سینئر رہنما ڈاکٹر فرید پراچہ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
    حافظ محمد ادریس کا شمار جماعت اسلامی پاکستان کی قدآور اور جید شخصیات میں ہوتا تھا جنہوں نے اپنی پوری زندگی دعوتی و سیاسی جدوجہد اور نظریاتی بیداری کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ ایک طویل عرصے تک جماعت اسلامی کے نائب امیر کے اہم عہدے پر فائز رہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے مرکزی قیم (سیکرٹری جنرل) اور پنجاب کے امیر سمیت مختلف کلیدی انتظامی ذمہ داریاں نہایت احسن طریقے سے سرانجام دیں۔
    وہ ایک ممتاز عالمی دین، شعلہ بیان مقرر اور مصنف تھے۔ انہوں نے قرآن، حدیث اور سیرتِ طیبہ کے موضوعات پر متعدد کتب تحریر کیں اور دینی و فکری خطبات کے ذریعے لاکھوں نوجوانوں کی فکری و اخلاقی تربیت کی۔
    ان کی وفات کو جماعت اسلامی کے حلقوں میں ایک عظیم فکری و تحریکی نقصان قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی ہنگو میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 2 افسران سمیت 6 اہلکار شہید

    ‘جیلر 2’ میں ودیا بالن کی دھماکے دار انٹری، فرسٹ لک دیکھ کر مداحوں کو ‘دی ڈرٹی پکچر’ کی یاد آ گئی

    سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت، تقریباً 30 افراد زخمی، کئی لاپتہ

    مقبول خبریں

    ‘جیلر 2’ میں ودیا بالن کی دھماکے دار انٹری، فرسٹ لک دیکھ کر مداحوں کو ‘دی ڈرٹی پکچر’ کی یاد آ گئی

    جماعت اسلامی پاکستان کے سینئر رہنما،سابق نائب امیر حافظ محمد ادریس انتقال کرگئے

    سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت، تقریباً 30 افراد زخمی، کئی لاپتہ

    بھارت کی وقت کے خلاف دوڑ: کروڑوں گریجویٹس کو روزگار نہ ملا تو معاشی معجزہ تباہی میں بدل سکتا ہے ، وارننگ

    جنگ اور امریکی پابندیوں کے باعث ایران کی جی ڈی پی میں 10 فیصد کی نمایاں کمی

    بلاگ

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.