Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمشنر سرگودھا کا شہر کا تفصیلی دورہ، ترقیاتی سکیموں اور ’ستھرا پنجاب‘ سرگرمیوں کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف)

     کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی نے شہر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مختلف شاہراہوں اور چوکوں پر روڈ سیکٹر کی جاری ترقیاتی سکیموں، سڑکوں کی تعمیر و بحالی اور ’ستھرا پنجاب‘ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔

    دورے کے دوران کمشنر سرگودھا نے الف چوک، 47 پل، خیام چوک، سٹی روڈ، شاہین چوک، آزادی چوک اور جیل روڈ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے جاری ترقیاتی کاموں کے معیار و رفتار، صفائی ستھرائی کے انتظامات اور شہری سہولیات کی بہتری کے حوالے سے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کیں۔

    کمشنر نے تاکید کی کہ ترقیاتی منصوبوں میں کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہ کیا جائے اور تمام اہم شاہراہوں و چوکوں پر صفائی کا موثر اور مستحکم نظام برقرار رکھا جائے۔ دورے کے موقع پر ایس ای ہائی ویز، ایکسین ہائی ویز، ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی اور سی او میونسپل کارپوریشن بھی ان کے ہمراہ تھے۔

    Related Posts

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    پٹرول پمپ پر زائد نرخ وصولی کا انکشاف، شہریوں کا اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    مقبول خبریں

    اینٹی کرپشن کا خوف: ریونیو کے بعد میونسپل کمیٹی پسرور کے افسران بھی دفاتر سے غائب

    خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی

    روس اور ایران پر شکنجہ مزید سخت: امریکی کانگریس میں پابندیوں کا بل منظور ، دستخط کیلئے ٹرمپ کو ارسال

    ہائی بلڈ پریشر کس طرح دل کے دورے کا باعث بن سکتا ہے؟

    امریکا کی عمان میں حوثی نمائندوں سے خفیہ ملاقات،جنگ بندی قائم، آپکو کوئی خطرہ نہیں ،حوثیوں کی یقین دہانی

    بلاگ

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.