Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      مسجد میں 80 سالہ بزرگ پر ڈنڈے سے حملہ، شدید زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پسرور(رپورٹ: محمد اشفاق )

    تحصیل پسرور کے نواحی گاؤں الہڑ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مسجد کے اندر نامعلوم شخص نے 80 سالہ بزرگ اللہ دتہ پر ڈنڈے سے شدید حملہ کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر زخمی بزرگ کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور تشویشناک حالت کے پیش نظر ٹی ایچ کیو (THQ) ہسپتال چونڈہ منتقل کر دیا۔ معالجین کے مطابق ڈنڈے کی شدید ضربات کے باعث 80 سالہ اللہ دتہ کے بازو میں فریکچر آیا ہے جبکہ ان کے سر پر بھی گہری چوٹیں لگی ہیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ مقامی پولیس نے معاملے کی تفتیش کا آغاز کر کے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    سامارو: ہندو لڑکی کی عدالت میں شادی، تحفظ کی اپیل

      چکوال: ڈپٹی کمشنر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ سموگ کمیٹی کا اجلاس

      سیالکوٹ: یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلس کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، باہمی تجارت اور برآمدات کے فروغ پر اتفاق

    مقبول خبریں

    سامارو: ہندو لڑکی کی عدالت میں شادی، تحفظ کی اپیل

      مسجد میں 80 سالہ بزرگ پر ڈنڈے سے حملہ، شدید زخمی

      سیالکوٹ: یورپی یونین کے سفیر ریمنڈاس کاروبلس کا چیمبر آف کامرس کا دورہ، باہمی تجارت اور برآمدات کے فروغ پر اتفاق

     مریم نواز سے ملاقات کی خواہش: سندھ سے پیدل نکلنے والا نوجوان غلام حیدر میاں چنوں پہنچ گیا، لاہور کی جانب سفر جاری

    گھریلو ملازمہ چھت سے گر کر شدید زخمی، خانیوال منتقل، پولیس تحقیقات جاری

    بلاگ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.