Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     چونڈہ بازار میں تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کا سخت موقف، دکانداروں کو فوری خود  ختم کرنے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     (رپورٹ: محمد اشفاق)پسرور 

    تحصیل پسرور کے نواحی قصبے چونڈہ میں اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے بازار اور شاہراہوں کا دورہ کیا اور ناجائز تجاوزات کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے تمام تجاوزات قائم کرنے والوں کو فوری جگہ خالی کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسسٹنٹ کمشنر ثناء شرافت نے بازار میں دکانوں کے آگے پکے و کچے تھڑے بنانے اور ناجائز تجاوزات قائم کرنے والے تمام افراد کو واضح عندیہ دیا کہ وہ فوراً اپنی مدد آپ کے تحت تجاوزات کو ختم کر دیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر دکانداروں نے خود سے تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا تو انتظامیہ پیرا فورس کے ساتھ مل کر آپریشن کرے گی اور سخت قانون کے مطابق کارروائی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ کسی بھی صورت میں بازاروں یا مین روڈز پر ناجائز تجاوزات کو برداشت نہیں کیا جائے گا تاکہ عوام کی آمد و رفت میں رکاوٹ اور ٹریفک کے مسائل پیدا نہ ہوں۔

    Related Posts

    ”کرپشن کے خلاف اہلکاروں کی گرفتاریاں ، آئی جی پنجاب پریشان کیوں ؟“

    بڈیانہ: مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے تاجروں کا لاکھوں کا نقصان

    سیالکوٹ: خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ، عمر ڈار اور پی ٹی آئی کے 200 سے زائد کارکنوں پر مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

    ”کرپشن کے خلاف اہلکاروں کی گرفتاریاں ، آئی جی پنجاب پریشان کیوں ؟“

    بڈیانہ: مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی سے تاجروں کا لاکھوں کا نقصان

    سیالکوٹ: خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ، عمر ڈار اور پی ٹی آئی کے 200 سے زائد کارکنوں پر مقدمہ درج

    سیالکوٹ: 3 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والا سنگ دل باپ ڈی پی او کے نوٹس پر گرفتار

    بلاگ

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    DNA: زندگی کی کتاب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.