Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: 3 سالہ بیٹی کو قتل کرنے والا سنگ دل باپ ڈی پی او کے نوٹس پر گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقے چک منڈاہر میں اپنی 3 سالہ معصوم بیٹی کو فرش پر پٹخ کر قتل کرنے والے ملزم عدنان رشید کو پولیس نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) سیالکوٹ کے نوٹس لینے پر گرفتار کر لیا ہے۔  11 ستمبر کو امریکہ سے آنے والے ملزم عدنان رشید نے گھریلو ناچاقی پر اپنی 3 سالہ بیٹی کو شدید طیش میں آکر فرش پر پٹخ دیا تھا، جس سے بچی کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔بچی کی والدہ کرن شہزادی کے مطابق معصوم بچی کو شدید زخمی حالت میں گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔ پولیس نے پہلے بچی کی والدہ کی مدعیت میں ارادۂ قتل کا مقدمہ درج کیا تھا، تاہم ہسپتال میں بچی کے انتقال کے بعد مقدمے کو قتل کی دفعات میں تبدیل کر دیا گیا۔  ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او نے مقدمے کی تفتیش تمام قانونی تقاضوں کے مطابق شفاف انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    Related Posts

    سیالکوٹ: وزیراعلیٰ کے پی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ، دوبارہ آمد کے پیشِ نظر تمام مارکیٹیں بند

    ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کی تصدیق: لیونل میسی 6 اکتوبر کو اپنے الوداعی میچ میں آخری بار قومی جرسی پہنیں گے

    ہالی وڈ ٹاپ اسٹار رابرٹ ڈی نیرو پوڈ کاسٹ کے دوران رو کیوں پڑے؟

    مقبول خبریں

    سیالکوٹ: وزیراعلیٰ کے پی پر قاتلانہ حملے کی نیت سے آنے والے شخص کی شناخت کا دعویٰ، دوبارہ آمد کے پیشِ نظر تمام مارکیٹیں بند

    ارجنٹائن فٹبال ایسوسی ایشن کی تصدیق: لیونل میسی 6 اکتوبر کو اپنے الوداعی میچ میں آخری بار قومی جرسی پہنیں گے

    ہالی وڈ ٹاپ اسٹار رابرٹ ڈی نیرو پوڈ کاسٹ کے دوران رو کیوں پڑے؟

      پولیس وین کے ساتھ جعلی ٹک ٹاک بنانے والی خاتون گرفتار، غفلت برتنے پر پولیس ڈرائیور معطل

      موجودہ حکمران فارم 47 کی پیداوار  ، مریم نواز محض بیوروکریسی اور اسٹیبلشمنٹ کے بل بوتے پر حکومت کر رہی ہیں:   سہیل آفریدی

    بلاگ

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    ملک شوکت حیات شاہی کھرل—تعلیم، عشقِ رسول ﷺ اور خدمتِ خلق کا روشن استعارہ

    ”بدلتے سیاسی حالات “ میاں حبیب کا کالم

    ہمارے سروں کے اوپر جنگ شروع ہو چکی ہے، آسمان اب محفوظ نہیں رہا

    DNA: زندگی کی کتاب

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.