Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکاؤٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے  ضلع خوشاب کا نام روشن کر دیا، طاہررضا بگھور

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ایکس پریذیڈنٹ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خوشاب ایڈووکیٹ ملک طاہررضا بگھور نے میڈیا سے خصوصی گفتگوکرتے ہوءے کہا ہے کہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپور بگھور کے سکاؤٹس نے صوبائی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے نہ صرف اپنے ادارے اور گاؤں رنگپوربگھور بلکہ پورے ضلع خوشاب کا نام روشن کر دیا ہے ۔ جس پر ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے سی ای او ایجوکیشن خوشاب محمد عیسی ا لالی، ڈی ای او ایلیمنٹری سکولز خوشاب فیض الحسن ملک، ڈپٹی ڈی ای او تحصیل نورپورتھل ظہیر عباس بھٹی، اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر رنگپور بگھور ملک محمد امتیاز نسیم ، ہیڈ ماسٹر ادارہ ہذا ملک عابد اقبال اور پورے ٹیچنگ سٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ادارے کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے دعا گو ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی ا کے فضل و کرم سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رنگپور بگھور نصابی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے حوالے سے شاندار روایات کا امین ادارہ ہے جس کا کریڈٹ بلا شبہ پوری ٹیم کو جاتا ہے ۔ ایڈووکیٹ ملک طاہر رضا بگھور نے مزید کہا کہ انشاءاللہ ہم اس ادارے کی تعمیر و ترقی کے لیے سکول انتظامیہ سے ہمیشہ کی طرح بھرپور تعاون جاری و ساری رکھیں گے ۔

    Related Posts

    چارہ کاٹنے والی مشین کی زد میں آکر شہری زخمی

    سینئر صحافی ایاز ڈاہری کے فرزند صمد ایاز ڈاہری نے یونیورسٹی آف لندن سے قانون کی ڈگری حاصل کرلی

    ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے، عبدالصمد نظامانی

    مقبول خبریں

    ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے، عبدالصمد نظامانی

    محمکہ تحفظ ماحولیات کا انسپکٹر   رشوت لیتے  رنگے ہاتھوں گرفتار

    ملتان کے قلیوں کے لیے بڑا ریلیف، ٹھیکہ داری نظام کا خاتمہ

    پاکستانی باسمتی چاول کو دنیا میں کوئی ثانی نہیں، مسٹر منسورکر مس

    تین افراد کی میٹرک کے طالب علم سے اغوا کرنے کے بعد اجتماعی بداخلاقی

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.