Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محمکہ تحفظ ماحولیات کا انسپکٹر   رشوت لیتے  رنگے ہاتھوں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

    محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ سیالکوٹ نے محمکہ تحفظ ماحولیات کے انسپکٹر کو 40 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سرکل آفیسر رانا مبشر نے ڈائریکٹر جنرل محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سہیل ظفر چٹھہ اور ریجنل ڈائریکٹر محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرانوالہ ریجن امجد شہزاد کی کرپشن مکاؤ ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے متعلقہ جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیر نگرانی محکمہ تحفظ ماحولیات اتھارٹی کے انسپکٹر محمود ڈوگر کو ایک دکاندار سے 40 ہزار رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔محکمہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے مذکورہ گرفتار انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

    Related Posts

    ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے، عبدالصمد نظامانی

    ملتان کے قلیوں کے لیے بڑا ریلیف، ٹھیکہ داری نظام کا خاتمہ

    پاکستانی باسمتی چاول کو دنیا میں کوئی ثانی نہیں، مسٹر منسورکر مس

    مقبول خبریں

    ترقیاتی منصوبوں میں معیار اور رفتار یقینی بنائی جائے، عبدالصمد نظامانی

    محمکہ تحفظ ماحولیات کا انسپکٹر   رشوت لیتے  رنگے ہاتھوں گرفتار

    ملتان کے قلیوں کے لیے بڑا ریلیف، ٹھیکہ داری نظام کا خاتمہ

    پاکستانی باسمتی چاول کو دنیا میں کوئی ثانی نہیں، مسٹر منسورکر مس

    تین افراد کی میٹرک کے طالب علم سے اغوا کرنے کے بعد اجتماعی بداخلاقی

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.