Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جاں بحق افراد کے لواحقین نے میتیں سوراب مین چوک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

     ہسپتال ذرائع کے مطابق سوراب ہسپتال میں دو خواتین اور ایک بچے سمیت چھ افراد کی لاشیں اور 16 زخمی لائے ہیں زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں

    سوراب کے علاقے گدر گندان میں مبینہ بمباری کے نتیجے میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے میتیں سوراب مین چوک پر رکھ کر احتجاج شروع کر دیا، جس کے باعث کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ N-25 پر ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہوگئی۔احتجاج کے باعث شاہراہ کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں جبکہ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے لواحقین کی جانب سے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

    Related Posts

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    مریضوں کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں، ڈاکٹر شبیر احمد مینگل

    محمد عمر محبوب ایڈووکیٹ کی عمرہ  کرنے کے بعد وطن واپسی، پرتپاک استقبال کیا گیا

    مقبول خبریں

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    گزشتہ چار سالوں میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 75 فیصد کا اضافہ، مجموعی قرض 836 کھرب روپے سے تجاوز کر گیا!

    بحیرہ احمر میں پاکستانیوں کی ہلاکت: سعودی قیادت میں قائم بحری اتحاد کے اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے مکمل تیار ہیں، پاکستان

    پروٹین کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا؟ نوجوانوں میں پروٹین کے بڑھتے ہوئے رجحان اور اس کے منفی اثرات

    "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.