Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور موجودہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کی بیٹی عقبہ عاقب برطانیہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
    شادی کی یہ تقریب 9 اگست کو برطانیہ میں منعقد ہوئی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ عاقب جاوید کی اہلیہ اور معروف انگریزی شاعرہ و مصنفہ فرزانہ عاقب نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بیٹی کی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا۔

    View this post on Instagram

    A post shared by Farzana Aqib (@farzanaaqib)


    شیئر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دلہن عقبہ عاقب نے سفید رنگ کا خوبصورت عروسی لباس زیب تن کر رکھا ہے جبکہ ان کے شوہر ایک رسمی سوٹ میں ملبوس ہیں۔ فرزانہ عاقب نے تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں بیٹی اور داماد سمیت دونوں خاندانوں کے لیے خوشگوار اور کامیاب ازدواجی زندگی کی بھرپور دعائیں بھی کیں۔ تعلیمی پس منظر کے حوالے سے عقبہ عاقب اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں جنہوں نے چند سال قبل برطانیہ کی معروف جامعہ ‘یونیورسٹی آف سسیکس’ سے میڈیا اور انٹرنیشنل جرنلزم میں گریجویشن کی ڈگری مکمل کی تھی۔ واضح رہے کہ عقبہ کی والدہ فرزانہ عاقب کا ادبی حلقوں میں ایک نمایاں مقام ہے۔ وہ انگریزی شاعری کی 70 سے زائد کتابیں تحریر کرنے کے علاوہ کئی بین الاقوامی ادبی اعزازات بھی اپنے نام کر چکی ہیں، اور ان کی فیس بک پر بھی بڑی تعداد میں فالوورز موجود ہیں۔ شادی کی خبر سامنے آنے کے بعد کرکٹ شائقین، دوستوں اور مداحوں کی جانب سے عاقب جاوید کے اہل خانہ کو مبارکباد دینے اور نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    Related Posts

    حساس اعضا پر بجلی کے جھٹکے، انسانیت سوز تشدد: اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر روح فرسا مظالم کا بھیانک انکشاف

    کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    آبنائے ہرمز میں 7 تیل بردار جہازوں میں آتشزدگی، پاسدارانِ انقلاب ، مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

    مقبول خبریں

    حساس اعضا پر بجلی کے جھٹکے، انسانیت سوز تشدد: اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں پر روح فرسا مظالم کا بھیانک انکشاف

    کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

    آبنائے ہرمز میں 7 تیل بردار جہازوں میں آتشزدگی، پاسدارانِ انقلاب ، مشرق وسطیٰ سے تیل کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

    کیا تولیدی صحت کے لیے مہنگے سپلیمنٹس واقعی ضروری ہیں؟ طبی ماہرین کا حیرت انگیز انکشاف!

    بدمعاشی کلچر ناقابل برداشت، خواتین بچوں کیخلاف روز افزوں جرائم پر وزیراعلیٰ مریم نواز برہم، پولیس کو ایک ماہ کی مہلت دیدی

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.