Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن: پاکستان سمیت کئی ممالک میں تصاویر، ویڈیوز اور میڈیا فائلز بھیجنے میں شدید مشکلات کا سامنا!

      پاکستانی طلبا نے عالمی نیوکلئیر سائنس اولمپیاڈ میں تینوں تمغے جیت لئے

      خلامیں اناج اگاکر چین نے کردیا کرشمہ ، زمین سے دور کیسے لہلائی فصل ؟ راز کیا

      گیمرز کے لیے بڑی خوشخبری: ’جی ٹی اے 6‘ کی نئی اور طویل جھلک کب اور کہاں جاری ہوگی؟ پتہ چل گیا

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایم این اے کے دفتر پر اندھا دھند فائرنگ، ملزم فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :شہر قائد کے علاقے کلفٹن بلاک 5 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل کے مرکزی دفتر پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی تاہم واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کار میں سوار مسلح حملہ آوروں نے قادر پٹیل کے مرکزی دفتر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ حملہ آوروں نے دفتر کے اس دروازے کو نشانہ بنایا جہاں سے قادر پٹیل کا آنا جانا رہتا ہے۔
    فائرنگ کے نتیجے میں متعدد گولیاں دروازے کو چیرتی ہوئی دوسری جانب تک جاپہنچیں تاہم واقعے کے وقت کسی شخص کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ فرانزک ٹیم نے بھی جائے وقوعہ کا معائنہ شروع کردیا۔
    پولیس اور فرانزک ماہرین نے جائے وقوعہ سے گولیوں کے خول جمع کیے اور فائرنگ کے شواہد کا جائزہ لیا۔ واقعے کی وجوہات اور حملہ آوروں کی شناخت کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

    Related Posts

    پولیس  نے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ایک شخص کو گرفتار کر لیا

    فلکیاتی شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: چار بڑے ایونٹس ایک ساتھ، 12 اگست کی تاریخی رات سب نظریں آسمان پر

    کراچی :سندھ حکومت کا میر رضا علی کی پُراسرار موت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    امریکامیں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، اشیائے خوراک کی قیمتوں میں 29 فیصد اضافہ،

    فلکیاتی شائقین کے لیے بڑی خوشخبری: چار بڑے ایونٹس ایک ساتھ، 12 اگست کی تاریخی رات سب نظریں آسمان پر

    امریکی معیشت کا ٹائٹینک تباہی سے کتنا دور؟ قومی قرضہ 40 ٹریلین ڈالر ، امریکا ہرروز کتنا قرض لیتا ہے !

    کراچی :سندھ حکومت کا میر رضا علی کی پُراسرار موت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا اعلان

    معروف فلم ساز شکیل نورانی ریپ اور بلیک میلنگ کے الزام میں مہابلیشور سے گرفتار

    بلاگ

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.