Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

      آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

      اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بڑی تبدیلی: ”گوگل اسٹنٹ کے 10 سالہ دور کا خاتمہ “ متبادل متعارف کرا دیا گیا!

      اسپورٹس کا مستقبل بھی بدل گیا، روبوٹس کا سنسنی خیز مارشل آرٹس مقابلہ: شکست کے بعد مشین کاجشن، ویڈیو وائرل

      ”اے آئی “ کیسے سیلیبرٹیز کو متاثر کررہی ہے؟ بالی وڈ سینسیشن اداکارہ تبو بھی دہلی ہائیکورٹ پہنچ گئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بیجنگ:چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور حیرت انگیز سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کے پہلے باقاعدہ ’روبوٹ اسکول‘ کا افتتاح کر دیا ہے، جہاں ہیومینائڈ(انسانی شکل کے) روبوٹس کو باقاعدہ تعلیم و تربیت دی جا رہی ہے۔ اس منفرد تعلیمی ادارے میں پہلے بیچ کے طور پر 30 روبوٹس کو داخلہ دے دیا گیا ہے۔

    China launches robot school.

    The facility is training an initial cohort of 30 ‘students’ for roles across the industrial, service, security and entertainment sectors. The robo-pupils undergo physical assessments, specialised coursework in their fields — which can include… pic.twitter.com/yKSpAWNZ7o

    — AFP News Agency (@AFP) August 7, 2026


    ہانگجو میں قائم اس جدید فیسلٹی میں روبوٹ "طلبہ” کو فزیکل چیک اپ، خصوصی نصاب (کورس ورک) اور سخت مراحل سے گزارا جاتا ہے، جس کے بعد وہ فائنل اسکلز امتحان پاس کرکے باقاعدہ اسناد (سرٹیفیکیٹس) حاصل کرتے ہیں۔
    اسکول میں مختلف ٹریکس متعارف کرائے گئے ہیں جن میں صنعتی کام، سیکیورٹی، کسٹمر سروس، تفریح، اور یہاں تک کہ میڈیسن اور آرٹس کی تعلیم بھی شامل ہے۔ امتحان پاس کرنے کے بعد ان روبوٹس کو براہِ راست حقیقی ملازمتوں کے لیے بھیج دیا جاتا ہے۔
    یہ اقدام محض کوئی نمائشی شو نہیں ہے بلکہ چین کی جانب سے ہیومینائڈ روبوٹس کو ڈیمو ہالز سے نکال کر عملی افرادی قوت کا حصہ بنانے کی ایک بڑی دوڑ کا حصہ ہے۔ اس اسکول کا مقصد تربیت کے عمل کو معیاری بنانا ہے تاکہ ایک ہی سافٹ ویئر اور مہارت کو مختلف مشینوں میں آسانی سے کاپی کیا جا سکے، جس سے روبوٹس کی تعیناتی کا عمل مزید تیز ہو جائے گا۔
    مصنوعی ذہانت (Embodied AI) پر پہلے ہی بھرپور زور دینے والے ملک چین کے لیے روبوٹس کو نوکری کرنے کے قابل بنانا اگلا منطقی قدم ہے، جو مستقبل کی لیبر مارکیٹ کا نقشہ بدل کر رکھ دے گا۔

    Related Posts

    اسپین کی سرحد پر حالیہ ہنگاموں کے پیچھے کیا موساد اور مراکش کا خفیہ کھیل تھا؟

    صوبہ بھر کے کئی سیکنڈری سکولوں کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا انقلابی فیصلہ

    بینکاک کےاسکول میں خونی کھیل، 14 سالہ طالب علم کی فائرنگ سے 8 ہ ل اک،

    مقبول خبریں

    اسپین کی سرحد پر حالیہ ہنگاموں کے پیچھے کیا موساد اور مراکش کا خفیہ کھیل تھا؟

    دنیا کا پہلا ’روبوٹ اسکول‘ کھل گیا: 30 ہیومینائڈ روبوٹس کی پہلی کلاس، سلیبس کیا اور امتحان کیسے ہوگا؟

    صوبہ بھر کے کئی سیکنڈری سکولوں کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا انقلابی فیصلہ

    بچوں کی حفاظت میں غفلت پر میٹا کو تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

    آرٹیفیشل انٹیلی جنس عالمی خطرہ: میٹا کے اے آئی ماڈل نے دوسری کمپنی کو ہیک کر لیا!

    بلاگ

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    بیٹی کی ہاتھ میں قرآن اٹھاکرتحفظ کی فریاد،قانون حرکت میں نہ آیا،باپ قتل

    ”اعلیٰ افسران سے کانسٹیبل تک ڈرگ ٹیسٹ کا مطالبہ“

    ”غازی آباد سے اٹھی چنگاری، کیا پنجاب پولیس میں احتساب کا طوفان آئے گا ؟“

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.