Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا آوارہ راکٹ چاند سے ٹکرانے کو تیار، 3ٹن TNT کے برابر دھماکے سے 90 فٹ چوڑا گڑھا پڑ جائیگا

      ایپل کا بڑا بم: اب ”ہیلو ‘سری’ (Siri) “ سے پوچھنے کے لیے آئی فون صارفین کو بڑی قیمت چکانا ہوگی!

      لاہور ہائیکورٹ کا کرپٹو کرنسی پر اہم فیصلہ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے اہم قانونی اصول طے کردیا

      سیاسی دشمنیاں بھلا کر پارلیمنٹ کا انوکھا اتحاد: پی ٹی آئی اور حکومت خواتین کو عبایا سے ’آزاد‘ کرانے پر ایک پیج پر آ گئے!

      کیا مصنوعی ذہانت اور ڈیٹا سینٹرز کی جنگ میں امریکا نے بازی پلٹ دی ہے؟ چینی روبوٹس پر پابندی کے بعد عالمی سطح پر کھلبلی مچ گئی!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    راجپوت اتحاد برادری پاکستان کی بنیاد رکھ دی گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر ( بیورو رپورٹ / عبد الرحمان راجپوت )

    سکھر کے کمبو ہال میں راجپوت اتحاد برادری پاکستان کی باوقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جہاں تنظیم کی باقاعدہ بنیاد رکھی گئی۔ تقریب میں سکھر سمیت سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے راجپوت برادری کے معززین، سماجی شخصیات، نوجوانوں اور معزز مہمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔تقریب کے دوران تنظیم کے اغراض و مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے مقررین نے کہا کہ راجپوت اتحاد برادری پاکستان کا مقصد برادری میں اتحاد، بھائی چارے، تعلیم کے فروغ، نوجوانوں کی رہنمائی، فلاحی سرگرمیوں اور سماجی خدمت کے جذبے کو مضبوط کرنا ہے تاکہ برادری ایک مضبوط اور منظم پلیٹ فارم پر متحد ہو کر قومی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکے۔اس موقع پر تنظیم کے مختلف عہدوں کے لیے عہدیداران کا اعلان بھی کیا گیا، جنہیں شرکاء نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے اپنی مکمل حمایت اور تعاون کا یقین دلایا۔ مقررین نے امید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیداران دیانتداری، اخلاص اور خدمت کے جذبے کے ساتھ تنظیم کو مزید فعال اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے۔تقریب کی ایک نمایاں خصوصیت سندھ کی ثقافتی پہچان اجرک کے تحائف کی تقسیم تھی۔ مہمانوں اور نومنتخب عہدیداران کو اجرک پیش کرکے سندھ کی روایات، ثقافت اور مہمان نوازی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا، جسے شرکاء نے بے حد سراہا۔تقریب کے اختتام پر ملک پاکستان کی سلامتی، سندھ کی ترقی، راجپوت برادری کے اتحاد، خوشحالی اور تنظیم کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کرائی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ راجپوت اتحاد برادری پاکستان کو ایک مضبوط، منظم اور فعال فلاحی پلیٹ فارم بنایا جائے گا جو برادری کے اجتماعی مفادات اور عوامی خدمت کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گا۔

    Related Posts

    اسسٹنٹ کمشنر کا محکمہ فوڈ کے ساتھ گندم کے گودام پر چھاپہ، برآمد شدہ گندم فوڈ ڈپارٹمنٹ کے حوالے

    قبلہ اول مسجد الاقصی پر اسرائیلی قبضے کی سازش: اردن نے عرب اور اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    ایس ایس پی کا چہلمِ شہداءِ کربلا کے موقع پر نکلنے والے ماتمی جلوس دورہ

    مقبول خبریں

    قبلہ اول مسجد الاقصی پر اسرائیلی قبضے کی سازش: اردن نے عرب اور اسلامی ممالک کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

    ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی ، گرفتار اے ایس آئی کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،زبردستی تھانے میں لے کر آیا، ایس ایس پی

    امریکا کا وزٹ ویزا حاصل کرنے پر 20 ہزار ڈالر کا بانڈ لازمی: کیا پاکستان اس نئی پابندی سے بچ گیا؟ جانیے اہم تفصیلات!

    کل یا پرسوں ایران سے معاہدہ ،آبنائے ہرمز کھل جائے گی، امریکا

    مسلح افراد کی فائرنگ صحافی  ہلاک،ساتھی زخمی،ایک ملزم گرفتار

    بلاگ

    گاذر قبیلے کا فخر حافظ محمد رفیق گاذر شہید وطن پر قربان

     شانگلہ… جہاں پہاڑ آج بھی سرسبز مگر ہر گھر ماتم کدہ بن چکا

    شانگلہ کے غم زدہ پہاڑ اور کوئلے کی سیاہ قسمت

    شانگلہ میں قیامت صغریٰ

    اٹک ؛ کوبرا گینگ کا خاتمہ، سہیل ظفر چٹھہ ، اور دو سردار پولیس افسر دہشت کے خلاف جنگ کے ہیرو بن گئے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.