Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیرنے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں(بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال)

    وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کا دورہ کیاایم پی ایز رانا بابر حسین، عامر حیات ہراج اور اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں، محترمہ ساجدہ رزاق، ایم ایس ڈاکٹر آصف محمود بھی ان کے ساتھ تھے ۔انہوں نے مریضوں سے سہولیات بارے بھی پوچھا۔ان کا کہنا تھا کے ہماری کوشش ہے 90 سے 95 فیصد مریضوں کا علاج میاں چنوں ٹی ایچ کیو میں ہوں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ جب یہ عہدہ قبول کرتا ہے تو وہ بطور ڈاکٹر اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ہسپتال کے تمام انتظامی امور، وسائل کی حفاظت اور مؤثر انتظام کی ذمہ داری بھی قبول کرتا ہے۔ اگر ان انتظامی ذمہ داریوں میں کوتاہی ہو تو اس پر جوابدہی اور سرزنش بالکل جائز اور ضروری ہے۔جب ایک طرف لاکھوں کروڑوں روپے مالیت کی ادویات مناسب ٹھنڈک (اے سی) نہ ہونے کی وجہ سے خراب ہونے کے خطرے سے دوچار ہوں، اور دوسری طرف ایک خالی کمرے میں بلا ضرورت اے سی چل رہا ہو، تو ایسے انتظامی معاملات پر توجہ دلانا اور جوابدہی طلب کرنا میری ذمہ داری ہے۔میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں، بلکہ عوام کے وسائل کا تحفظ، سرکاری اداروں میں نظم و ضبط اور بہتر انتظامی نظام کو یقینی بنانا ہے.افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کچھ عناصر اس خالصتاً انتظامی معاملے کو سیاسی رنگ دے کر سوشل میڈیا پر غلط تاثر پھیلا رہے ہیں تاکہ اس سے ناجائز سیاسی فائدہ اٹھایا جا سکے، جو کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ حقیقت وہی ہے جو سب کے سامنے ہے۔۔
    میں اپنے تمام ڈاکٹرز کا بے حد احترام کرتا ہوں۔ وہ ہمارے نظامِ صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، اور میں ان کی خدمات کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان کا احترام پہلے بھی میرے لیے مقدم تھا، آج بھی ہے اور آئندہ بھی رہے گا۔

    Related Posts

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    ڈپٹی کمشنر نے اسکول کے باہر جاری ترقیاتی و خوبصورتی کے منصوبے کا دورہ کیا

    ،بی ایس طلبہ کے لیے ٹاپ 20 اسکالرشپ کو کم کرکے ٹاپ 10 تک محدود کرنا  ناانصافی نظرِ ثانی کی اپیل  

    مقبول خبریں

    اسٹاک مارکیٹ کی شاندار واپسی؛ ہنڈرڈ انڈیکس میں 2837 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

    آبنائے ہرمز ریڈ لائن، ہماری تنصیبات پر حملہ ہوا تو خطے کی ہر چیز ملیامیٹ کردینگے، پاسداران انقلاب ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے جاری

    کھڈکوچہ میں فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات، حالات کشیدہ

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی گرگئی

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.