Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سی پیک پر عملدرآمد شروع،پاکستان سے گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوادر:
    پاکستان اور چین کے مابین اقتصادی تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہو گیا ہے۔ گوادر فری زون میں تیار کردہ گدھے کے گوشت کی پہلی کھیپ چین کی تیانجن بندرگاہ پر کسٹمز کلیئرنس کے بعد باضابطہ طور پر چینی مارکیٹ میں داخل ہو گئی ہے۔ یہ گوادر فری زون میں تیار ہونے والی پہلی غذائی مصنوعات ہے جو چین برآمد کی گئی ہے۔
    یہ برآمدی عمل چین کی ایک کمپنی ‘ہینگیینگ ٹریڈنگ انٹرپرائز’ کی جانب سے مکمل کیا گیا ہے۔ کمپنی نے پاکستان کے لائیو سٹاک اور زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے گوادر نارتھ فری زون میں 5 کروڑ ڈالر کی لاگت سے ایک جدید ذبیحہ خانہ (سلاٹر ہاؤس) قائم کیا ہے، جس کا مقصد گدھے کے گوشت اور کھالوں کو برآمد کے لیے تیار کرنا ہے۔
    اس منصوبے کو سی پیک (CPEC) کے دوسرے مرحلے کے تحت ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق پاکستان اور چین نے 2024 میں گدھے کے گوشت اور کھالوں کی برآمد کے پروٹوکولز کو حتمی شکل دی تھی، جس کے بعد حکومتِ پاکستان نے اپنی برآمدی پالیسی میں ترمیم کی تاکہ گوادر فری زون کے منظور شدہ ذبیحہ خانوں سے برآمدات ممکن ہو سکیں۔
    چین کو اس گوشت کی ضرورت کیوں ہے؟
    چین دنیا میں گدھے کے گوشت اور کھالوں کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔ گدھے کی کھالیں خاص طور پر ‘ایجیائو’ (Ejiao) نامی روایتی چینی ادویات کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں۔ پاکستانی حکام کا ماننا ہے کہ اس منصوبے سے نہ صرف زرعی تجارت کو فروغ ملے گا، بلکہ خطے میں بیرونی سرمایہ کاری آئے گی اور مقامی سطح پر روزگار کے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔
    اس تاریخی برآمد پر ہینگیینگ حکام نے وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی، سی پیک اتھارٹی، وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے مکمل معاونت فراہم کی

    Related Posts

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    یومِ دفاعِ پاکستان کے سلسلے میں ایف جی پبلک اسکول ماڈل کالونی کراچی میں تقریب

    مقبول خبریں

    تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ

      چاند نظر نہیں آیا   یکم ربیع الثانی بروز پیر  کو ہوگی

    کیا9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ملوث تھے؟پولیس نے اہم رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی

    نعیم حیدر پنجوتھہ کے خلاف بجلی چوری کے الزام میں مقدمہ درج

    “ایران کا اسرائیل کو انوکھا تحفہ “

    بلاگ

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.