Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: لیڈی ہیلتھ ورکرز کی نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی، میرپور چوک پر مظاہرہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سانگھڑ:(بیوروچیف  کی رپورٹ)
    سانگھڑ: آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز یونین ایمپلائز سندھ کی سینٹرل صدر حلیمہ ذوالقرنین لغاری اور جنرل سیکرٹری شمع گلانی کی قیادت میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پروگرام کی مبینہ نجکاری، بجٹ میں کٹوتیوں اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ریلی  میرپور چوک پہنچی، جہاں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے مطالبات درج تھے۔اس موقع پر حلیمہ ذوالقرنین لغاری اور شمع گلانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز گزشتہ کئی برسوں سے ملک کے بنیادی صحت کے نظام میں اہم خدمات انجام دے رہی ہیں، لیکن ان کے مسائل حل کرنے کے بجائے پروگرام کو نجکاری کی طرف لے جایا جا رہا ہے، جس سے ہزاروں ملازمین کا مستقبل غیر یقینی ہو جائے گا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام کی نجکاری کا فیصلہ واپس لیا جائے، مالی سال 2026–27 کے لیے مناسب بجٹ مختص کیا جائے، ملازمین کے حقوق اور ملازمتوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور آل سندھ لیڈی ہیلتھ ورکرز یونین کے پیش کردہ چارٹر آف ڈیمانڈ پر فوری عملدرآمد کیا جائےمظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر ان کے جائز مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاج کا دائرہ سندھ بھر میں مزید وسیع کیا جائے گا۔

    Related Posts

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مسلح جتھوں کا راولاکوٹ میں سکیورٹی فورسز پرحملہ، رینجرز اہلکار شہید

    سعودی عرب پر حملہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت، مملکت کی سلامتی کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت

    مقبول خبریں

    امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

    کراچی رینجرز حملہ کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار قاری بشیر گرفتار: دہشت گردی کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی

    سونے ، چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

    ہسپتال میں داخل معذور لڑکی کا گردہ نکالنے کے بعد قتل کیے جانے کا انکشاف، 3 ملزم گرفتار

    امریکا کے مسلسل تیسری رات بھی ایران پر حملے، جوابی کارروائی میں امارات کے سپر ٹینکر تباہ،بحرین پر میزائل، ڈرونز حملے

    بلاگ

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.