Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون کا عدالت کے ذریعے طلاق لینے کا اعلان، انصاف و تحفظ کی اپیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    شہدادپور:بیوروچیف 

     

    شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون کا عدالت کے ذریعے طلاق لینے کا اعلان، انصاف و تحفظ کی اپیل
    شہدادپور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شریمتی سگھی کچھی کولہی نے الزام عائد کیا ہے کہ شادی کے بعد سے ان کے شوہر نانجی کچھی کولہی اور سسر کی جانب سے انہیں مسلسل تشدد اور ناروا سلوک کا سامنا رہا، جس کے باعث وہ دو سال قبل شوہر کا گھر چھوڑ کر اپنی بیوہ والدہ کے گھر رہائش اختیار کرنے پر مجبور ہوگئیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کی شادی پانچ سال قبل نانجی کچھی کولہی سے ہوئی تھی، تاہم ازدواجی زندگی کے دوران مبینہ طور پر انہیں ذہنی اور جسمانی اذیت دی جاتی رہی۔ ان کا کہنا تھا کہ شوہر نشے کی حالت میں بلاجواز تشدد کرتا تھا، جس کے باعث ساتھ رہنا ناممکن ہوگیا۔سگھی کچھی کولہی نے مزید کہا کہ شادی کو پانچ سال گزر چکے ہیں لیکن ان کی کوئی اولاد نہیں ہے، جبکہ وہ گزشتہ دو برس سے اپنی والدہ کے گھر مقیم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب وہ قانونی طریقہ اختیار کرتے ہوئے عدالت کے ذریعے طلاق حاصل کرنا چاہتی ہیں تاکہ اپنی زندگی باعزت اور پُرامن انداز میں گزار سکیں۔انہوں نے حکام اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا کہ انہیں انصاف اور تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ وہ بلاخوف و خطر اپنے قانونی حقوق حاصل کر سکیں

    Related Posts

    اغواء شدہ کمسن بچہ بحفاظت بازیاب، دو ملزم گرفتار

    سیالکوٹ، جدید الیکٹرو بسوں کو آزمائشی طور پر مختلف شاہراہوں پر چلایا گیا

    باگڑجی کے نوجوان کو سکھر میں لوٹ لیا گیا

    مقبول خبریں

    بلوچستان صوبے میں انتظامی ڈھانچے کی ازسرنو تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

    کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

    دورانِ زچگی خاتون ڈاکٹر کی لاپرواہی، نومولود بچے کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا

    آیت اللہ خامنہ ای کی موت کا بدلہ قوم کامطالبہ، ضرور پورا ہوناچاہئیے، رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای

    عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقاتیں، یورپ کے ’’ہرمز پلان‘‘ پر بریفنگ

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.