Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقاتیں، یورپ کے ’’ہرمز پلان‘‘ پر بریفنگ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    تہران :ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی عمانی حکام سے مذاکرات کے لیے مسقط پہنچ گئے ہیں۔ ممکنہ طور پر یورپ کا ‘‘ہرمز پلان‘‘ پر بھی بریفنگ دی جائے گی
    ذرائع کے مطابق یہ دورہ ایران اور عمان کے درمیان دوطرفہ مشاورت کے سلسلے کی کڑی ہے، جس میں خطے کی صورتحال، خصوصاً آبنائے ہرمز سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔
    یہ بھی پڑھیں:
    آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس تنازعہ کا حل : یورپ نے منصوبہ پیش کردیا
    ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ کی شق پانچ کی بنیاد پر آبنائے ہرمز سے جہازوں کی محفوظ آمد و رفت کے لیے مناسب طریقۂ کار پر گفتگو اور تبادلۂ خیال متوقع ہے۔
    یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب حالیہ دنوں میں امریکا اور ایران کے درمیان باہمی حملوں کے بعد آبنائے ہرمز کے حوالے سے کشیدگی میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
    دریں اثنا، قطری مذاکرات کاروں کا ایک وفد بھی ایران پہنچا ہے، جس کا مقصد ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی راہ ہموار کرنا اور دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

    Related Posts

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    تصاویراورویڈیوبنانے پر”اوپرکے سائے” کا کرین ڈرائیورپروحشیانہ تشدد،علاقے میں خوف وہراس

    ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.