Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    باگڑجی کے نوجوان کو سکھر میں لوٹ لیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    سکھر (ڈویزنل بیوروچیف نصیر احمد لاشاری سے)
    سکھر میں لوٹ مار کے واقعات میں اضافہ باگڑجی کے نوجوان کو سکھر میں لوٹ لیا گیا نوجوان کی جانب سے مزاحمت پر نوجوان کو زخمی کردیا گیا سائٹ ایریا تھانے کی حدود شر چوک کے قریب ملزمان نے پیچھا کرکے باگڑجی کے رہائشی نوجوان احمد دین ولد نور محمد جونیجو کو یرغمال بنا لیا جس سے اسلحے کے زور پر نوجوان سے سی ڈی موٹرسائیکل ماڈل 2019 اور 20 ہزار روپے لوٹ کر فرار ہوگئے، مزاحمت پر ملزمان نوجوان کا سر پھاڑ کر فرار ہوگئے نوجوان کو مقامی افراد کی جانب سے موقعہ پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ دوسری طرف سے پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کرنے لگی ہے جس کے باعث شھری و تاجر سماجی رہنماٶں میں تفتیش کی لہر دوڑی ہوئی ہے

    Related Posts

    اغواء شدہ کمسن بچہ بحفاظت بازیاب، دو ملزم گرفتار

    سیالکوٹ، جدید الیکٹرو بسوں کو آزمائشی طور پر مختلف شاہراہوں پر چلایا گیا

    شوہر اور سسر کے مبینہ تشدد سے تنگ خاتون کا عدالت کے ذریعے طلاق لینے کا اعلان، انصاف و تحفظ کی اپیل

    مقبول خبریں

    بلوچستان صوبے میں انتظامی ڈھانچے کی ازسرنو تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

    کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد

    دورانِ زچگی خاتون ڈاکٹر کی لاپرواہی، نومولود بچے کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا

    آیت اللہ خامنہ ای کی موت کا بدلہ قوم کامطالبہ، ضرور پورا ہوناچاہئیے، رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای

    عباس عراقچی کی مسقط میں اہم ملاقاتیں، یورپ کے ’’ہرمز پلان‘‘ پر بریفنگ

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.