Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آیت اللہ خامنہ ای کی موت کا بدلہ قوم کامطالبہ، ضرور پورا ہوناچاہئیے، رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے سنیچر کے روز کہا ہے کہ ان کے والد اور پیش رو علی خامنہ کی موت کا بدلہ لینا ’قوم کا مطالبہ‘ ہے اور اسے ’ضرور پورا‘ کیا جانا چاہیے۔
    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے یہ بات اپنے ٹیلیگرام اکاؤنٹ پر جاری ایک تحریری پیغام میں کہی۔
    خامنہ ای نے یہ پیغام اپنے والد آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین کی تقریبات کے بعد جاری کیا ہے۔

    Mojtaba Khamenei is delivering a message to the nation regarding his death. pic.twitter.com/td8kgLYD29

    — Mojtaba Khamenei Commentary (@MojtabaKhamen) July 11, 2026


    یاد رہے کہ علی خامنہ ای 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے فضائی حملوں کے ابتدائی گھنٹوں میں ہی اُس وقت مارے گئے تھے جب اُن کی رہائش گاہ اور دفتر پر مشتمل کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
    مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے یغام میں کہا ہے ’ہم شہید رہنما اور ان دو جنگوں کے تمام شہدا کے خون کا بدلہ مجرم اور رسوا قاتلوں سے لینے کا عہد کرتے ہیں۔‘یاد رہے کہ اپنے والد کی ہلاکت کے بعد ایران کے رہبرِ اعلیٰ بننے والے مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے والد کے جنازے میں شرکت نہیں کی تھی۔
    یاد رہے کہ سنیچر کی صبح اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا تھا کہ ’اگر ایرانی حکومت دُنیا کے مختلف حصوں میں بارہا دہرائی گئی اس دھمکی پر عمل کرتی ہے کہ وہ امریکہ کے موجودہ صدر یعنی مجھے قتل کرے گی یا قتل کرنے کی کوشش کرے گی تو اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب پہلے ہی ایک ہزار میزائل نشانے پر رکھے جا چکے ہیں اور ان کے فوراً بعد مزید ہزاروں میزائل بھی داغے جائیں گے۔‘

    Related Posts

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    مقبول خبریں

    آبنائے ہرمز: امریکی فوج کا بحری راستہ کھلا ہونے کا دعویٰ، ایران کا بندش برقرار رکھنے کا اعلان

    بنگلہ دیش میں موسلا دھار بارش سے تباہی، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ میں 51 افراد ہلاک، 10 لاکھ سے زائد متاثر

    ستاون قتل.100سے زائدزخمی.صلح کیلئے جرگہ.دونوں فریقوں پر18کروڑسے زائدجرمانہ عائد

    تصاویراورویڈیوبنانے پر”اوپرکے سائے” کا کرین ڈرائیورپروحشیانہ تشدد،علاقے میں خوف وہراس

    ریاست دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ بلوچستان

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.