Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈی پی او مری اور ڈائریکٹر کاؤنٹر نارکوٹکس فورس کی ملاقات، منشیات کے خلاف مشترکہ کارروائیاں مزید مؤثر بنانے پر اتفاق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (راشد مغل سے )

     

     

    ڈائریکٹر کاؤنٹر نارکوٹکس فورس  ضلع مری کرنل مراد علی خان نے ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں ضلع مری میں امن و امان، انسدادِ منشیات کے اقدامات اور ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران دونوں افسران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ مری کو منشیات جیسی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اور مری پولیس مکمل ہم آہنگی کے ساتھ مشترکہ کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ اس موقع پر منشیات فروش عناصر کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن، انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے، آگاہی مہمات اور باہمی رابطوں کو مزید فعال بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے کہا کہ منشیات کے خاتمے کے لیے تمام متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی تعاون اور مشترکہ حکمتِ عملی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جبکہ کرنل مراد علی خان نے یقین دہانی کرائی کہ کاؤنٹر نارکوٹکس فورس اور مری پولیس باہمی اشتراک سے منشیات فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھیں گے۔ملاقات خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی۔ اس موقع پر ڈی پی او مری رضا تنویر سپرا نے کرنل مراد علی خان کو مری پولیس کی جانب سے یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔ دونوں افسران نے مستقبل میں بھی ادارہ جاتی روابط کو مزید مستحکم بنانے اور منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

    Related Posts

    تیز رفتار ڈمپر ریوڑ پر چڑھ گیا، 11 قیمتی جانور ہلاک، متعدد زخمی 

    موٹر سائیکل رکشہ سے ٹکرا گئی، 4 افراد زخمی

    ڈھڈیال پارک میں صفائی کی ابتر صورتحال

    مقبول خبریں

    تیز رفتار ڈمپر ریوڑ پر چڑھ گیا، 11 قیمتی جانور ہلاک، متعدد زخمی 

    ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

    خیرپور میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف  بڑی کارروائی، 9 گودام اور فلور مل سیل

    ڈاکٹر میاں بیوی کا ایک انوکھا ریکارڈ ، 30 سیکنڈز میں سب سے زیادہ بوسے ، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج

    بڑھتی آبادی ملکی وسائل کیلئے  بڑا خطرہ ،سدباب کرکے  ترقی کی رفتارکوتیزکیاجاسکتاہے:مریم نواز شریف

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.