Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہالی ووڈ اور صارفین کا احتجاج رنگ لے آیا: میٹا نے انسٹاگرام سے جڑا AI فیچر واپس لے لیا

      عالمی بینک کی پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تیز رفتار ڈمپر ریوڑ پر چڑھ گیا، 11 قیمتی جانور ہلاک، متعدد زخمی 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    پاکپتن اکرام حسین شاہ
    پاکپتن کے مین ساہیوال روڈ پر اڈا چانوٹ کے قریب تیز رفتار ڈمپر بے قابو ہو کر مویشیوں کے ریوڑ پر چڑھ دوڑا، جس کے نتیجے میں 11 قیمتی جانور موقع پر ہی ہلاک جبکہ چار جانور شدید زخمی ہو گئے۔
    متاثرہ مالکان کے مطابق حادثے سے انہیں لاکھوں روپے کا مالی نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو کے مطابق حادثے کی زد میں آ کر 22 سالہ نوجوان محبوب علی بھی شدید زخمی دونوں ٹانگیں متاثر۔۔ نوجوان کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا۔حادثے کے بعد ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔دوسری جانب حادثے کے باعث مین ساہیوال روڈ پر ٹریفک کی روانی شدید متاثر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ متاثرہ مالکان نے ذمہ دار ڈرائیور کی فوری گرفتاری، شفاف تحقیقات اور نقصان کے ازالے کا مطالبہ کیا ہے

    Related Posts

    چین: شدید سیلاب کے بعد سانپوں کی یلغار، 900 زہریلے کوبرا پنجروں سے فرار، کئی شہری زخمی

    ’’ آپریشن شعبان‘‘ کا دوسرا روز، فضائی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مزید 9 دہشت گرد ہلاک

    مری ایک جانب آپریشن، دوسری جانب مال روڈ پر ٹھیلوں اور اسٹالز کی بھرمار، سیاح پریشان

    مقبول خبریں

    چین: شدید سیلاب کے بعد سانپوں کی یلغار، 900 زہریلے کوبرا پنجروں سے فرار، کئی شہری زخمی

    ’’ آپریشن شعبان‘‘ کا دوسرا روز، فضائی کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے مزید 9 دہشت گرد ہلاک

    بہار: مسلم خاتون کا نقاب ہٹا کر زبردستی سندھور لگوانےپر بھارت میں غم وغصہ، دو ملزمان گرفتار

    80 ملین لوگوں کی پسند، گانا اب یادوں سے بھی مٹا دیا گیا،مرح عطیہ اور عمرو جابر میں طلاق

    تیز رفتار ڈمپر ریوڑ پر چڑھ گیا، 11 قیمتی جانور ہلاک، متعدد زخمی 

    بلاگ

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.