Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ہیں، جہاں انہیں صوبے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اعلیٰ فوجی اور سول افسران سے ملاقات کریں گے، جس میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں اور سرحدی علاقوں کے استحکام کا جائزہ لیا جائے گا۔ اس دورے کا مقصد صوبے میں امن و امان کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی ترتیب دینا ہے۔ تفصیلی بریفنگ کے بعد وزیراعظم اہم ہدایات جاری کر سکتے ہیں۔

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس شروع 

    موبائل ٹاور سے کرنٹ لگنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق

    ٹرالرکی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی بلوچستان کا اجلاس شروع 

    وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

    کارگوجہازحادثہ،پائلٹ کا تعلق ٹھورہ شریف گائوں سے نکلا

    جنسی ہراسانی اور ہتک عزت معاملے میں ٹرمپ کو دھچکا، ادا کرنے ہوں گے 58 لاکھ امریکی ڈالر

    پنجاب ایچ آئی وی کا مرکز، نوجوانوں کی بڑی تعداد متاثر

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.