Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کارگوجہازحادثہ،پائلٹ کا تعلق ٹھورہ شریف گائوں سے نکلا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    مورو (رپورٹ محمد اسلم مغل)  
    شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو جہاز فنی خرابی کے باعث سمندر میں گر گیاکل شام سے لاپتہ کے2 جہاز کی تلاش کے لیے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری  لاپتہ ہونے والے جہاز کا ایک پائلٹ فیصل محمود ولد ناظم الدین جتوئی کا تعلق مورو کے قریب نوان جتوئی شہر کے گاؤں ٹھورہ شریف سے ہے  فیصل محمود جتوئی کے والد ناظم الدین جتوئی بھی سینئر پائلٹ ہیں جو کینیڈا میں موجود تھے جہاز والے واقعے کی اطلاع پر کراچی پہنچ گئے ہیں  جہاز کا کراچی ایئرپورٹ سے 300 کلومیٹر کے فاصلے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا بتایا جا رہا ہے کہ جہاز کا پہلے ایک انجن فیل ہو گیا اس کے بعد دوسرا انجن بھی فیل ہو گیا تو اس وجہ سے جہاز سمندر میں گر گیا

    Related Posts

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    فیفا عالمی کپ 2026: ایمباپے نے پنالٹی گنوانے کے باوجود مراکش کو ٹورنامنٹ سے کیا باہر، فرانس سیمی فائنل میں

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،انگلینڈ کی بھارتی بائولرزکی گیڈرکٹ دھلائی،عبرتناک شکست دیکرپہلی سیریزاپنے نام کرلی

    مقبول خبریں

    کورونا نے پھر دی دستک!   2 لوگوں کی موت، 4 پازیٹو پائے گئے

    فیفا عالمی کپ 2026: ایمباپے نے پنالٹی گنوانے کے باوجود مراکش کو ٹورنامنٹ سے کیا باہر، فرانس سیمی فائنل میں

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،انگلینڈ کی بھارتی بائولرزکی گیڈرکٹ دھلائی،عبرتناک شکست دیکرپہلی سیریزاپنے نام کرلی

    دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو13رنزسے شکست دے  دی.

    رام مندر چندہ تنازع : کانگریس کا مودی پر براہِ راست حملہ، کردار واضح کرنے کا مطالبہ

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.