Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اے آئی کا نیا شاہکار: "گروک 4.5” متعارف، اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے لیے بڑا چیلنج

      سمندر میں لاپتہ نجی کارگو طیارے کی تلاش میں اہم پیشرفت؛ اوڑمارہ کے ساحل کے قریب ملبہ مل گیا

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشرقی ہمسایہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث،دہشتگرد افغان سرزمین استعمال کررہے ہیں:شہباز شریف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
    کوئٹہ میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سربراہان شریک ہیں اجلاس میں وفاقی وزرا احد خان چیمہ، عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ بھی شریک ہیںوزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ایک فیصلہ سنانا چاہتا ہوں کہ بلوچستان سے بدامنی کا خاتمہ کریں گے ۔دہشتگردی کے فتنے کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے سیاسی و عسکری قیادت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے یکسو ہے ۔گرزشتہ سال مئی کے معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی دشمن کو ہضم نہیں ہورہی  ہے۔پاکستان کی سفارتی کامیابیاں بھی دشمنوں کو ہضم نہیں ہورہیں  ہمارا مشرقی ہمسایہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث ہے دہشتگرد تنظیموں کو اسلحہ فراہم کیا جارہا ہے دہشتگرد افغان سرزمین استعمال کررہے ہیںپوری قوم اپنی بہادر مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔شہدا کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی پاکستان جلد ترقی و خوشحالی کا گہوارہ بنے گا۔

    Related Posts

    پنجاب اسمبلی میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی پر مذمتی قرارداد جمع

    کیا سائنوس میں بھی کینسر ہو سکتا ہے؟ ابتدائی علامات اور وجوہات جانیں

    مشیر وزیراعلیٰ پنجاب و چیئرمین مذہبی امور کمیٹی علی ڈار نے دربار حضرت داتا گنج بخش کا دورہ کیا

    مقبول خبریں

    پنجاب اسمبلی میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ کی مسلسل خلاف ورزی پر مذمتی قرارداد جمع

    کیا سائنوس میں بھی کینسر ہو سکتا ہے؟ ابتدائی علامات اور وجوہات جانیں

    مشرقی ہمسایہ دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث،دہشتگرد افغان سرزمین استعمال کررہے ہیں:شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے

    کارگوجہازحادثہ،پائلٹ کا تعلق ٹھورہ شریف گائوں سے نکلا

    بلاگ

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.