Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

        بدھ کو زمین پر 99% لوگوں کو ایک ہی وقت میں سورج کی روشنی ملے گی

      فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!

      ہائبرڈ گاڑیاں مہنگی؛ حکومت نے ٹیکس مراعات ختم کر دیں، مجموعی ٹیکس 25 فیصد

      مہنگے پیٹرول سے جان چھڑائیں: حکومت نے الیکٹرک سواری خریدنے والے شہریوں کے لیے خزانے کے منہ کھول دیے

      سام سنگ کا نیا معرکہ؛ ’گلیکسی زی فولڈ 8 الٹرا‘ کی بڑی خصوصیات منظرعام پرآگئیں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، ایم پی اے زیارت/ ہرنائی، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)  اور آئی جی پولیس بلوچستان نے زیارت میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن کا جائزہ لیا۔اجلاس کے دوران سیکیورٹی صورتحال، جاری کارروائیوں، سول انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان مؤثر رابطہ کاری اور دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اس موقع پر اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ حکومتِ بلوچستان، سول انتظامیہ، پولیس، لیویز، سیکیورٹی فورسز اور غیور عوام دہشت گردی کے خلاف متحد ہیں، اور علاقے میں امن و استحکام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔واضح کیا گیا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا، جبکہ فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندوستان کے مذموم عزائم کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا۔

    Related Posts

    قبضہ مافیا کا بیوہ کے گھرپردھاوا،لوٹ مارکرنے کے بعد پٹرول چھڑک کرآگ لگادی،پولیس ملزموں سے مل گئی

    دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب

    سرکاری ہسپتال کے ملازم کی دو بیٹیاں گھر سے فرار ہو گئیں

    مقبول خبریں

    قبضہ مافیا کا بیوہ کے گھرپردھاوا،لوٹ مارکرنے کے بعد پٹرول چھڑک کرآگ لگادی،پولیس ملزموں سے مل گئی

    دریائے چناب میں نچلے درجے کا سیلاب

    آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان

    بلوچستان میں دہشت گردی کے تین بڑے واقعات اور سکیورٹی آپریشن: 11 فوجیوں سمیت 38 اہلکار شہید، 54 شدت پسند بھی مار دیے گئےے،آئی ایس پی آر

    میر شفیق الرحمن مینگل کے گھرخودکش حملہ ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، حملہ آوروں سے مقابلہ جاری

    بلاگ

    تاج پورہ، لکشمی چوک اور پانی والا تالاب ہمیشہ لاہور کی بارش کی سرخیوں میں کیوں سرفہرست رہتے ہیں؟

    اختیار نہیں، مثال قائم کرنے کا نام قیادت ہے: پولیس کے گمنام ہیروز کی ان کہی داستان،معاذ ظفر کو ستارۂ امتیاز کیوں ملا؟

    ڈی آئی جی اپریشن لاہور پر تنقید کیوں ؟ملک محمد سلمان کا کالم

    اور:- سوال صرف ایک ہے۔۔۔ آخر کب تک۔

    کرائم کہانی ،ہاشم نورزئی قتل کیس، پولیس نے ’احتجاج اور فاتحہ میں شریک رہنے والا‘ ملزم کیسے پکڑا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.