بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز)
سریاب کلی جدید میاں خان کیچی بیگ نزد امدادی مدرسہ کے قریب دھماکہ دو بچے جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہواابتدائی اطلاعات کے مطابق بچوں کو خالی میدان میں پلاسٹک بیگ میں کوئ چیز ملی تھی جس سے چیک کرتے وقت دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دو بچے جانبحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا تاہم سرکاری سطح ابھی دھماکے کی تصدیق نہیں ہوئی

