Share Facebook Twitter Email WhatsApp ہرارے میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے بنگلہ دیش کو13رنزسے شکست دے دی.زمبانوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر247رنزبنائے.جواب بنگلہ دیشی ٹیم 234رنزبناکر آؤٹ ہوگئی. 111رنزکی اننگزکھیلنے پر بین کرن مین آف دی میچ کاایوارڈلے اڑے