Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    نیشنل پارٹی مستونگ کے وفد نے آغا خان پروجیکٹ آفس کا دورہ کیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بلوچستان رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب نیوز نیٹورک)

     

    نیشنل پارٹی مستونگ کے ایک وفد نے آج آغا خان پروجیکٹ آفس کا دورہ کیا، جہاں بچوں کی حفاظتی ویکسینیشن سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر وسیم بلوچ اور تحصیل مانیٹر تکری محمد ایوب لہڑی سے ملاقات کی،
    ملاقات میں ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر وسیم بلوچ اور تحصیل مانیٹر تکری محمد ایوب لہڑی نے وفد کو ویکسینیشن مہم کے حوالے سے بریفنگ دی اور جاری کام سے آگاہ کیا۔
    وفد میں نیشنل پارٹی مستونگ کے صدر میر سکندر ملازئی، لیبر فورم مستونگ کے صدر ظفر بلوچ، تحصیل صدر رحمت اللہ بلوچ، لیبر فورم کے نائب صدر نوید لطیف بنگلزئی، تحصیل نائب صدر امداد بلوچ اور نیشنل پارٹی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمران بلوچ شامل تھے۔
    گفتگو کے دوران بچوں کو لگائے جانے والے حفاظتی ٹیکہ جات اور ویکسینیشن مہم کی پیش رفت پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ متعلقہ حکام نے بتایا کہ مشکل حالات کے باوجود فیلڈ اسٹاف گھر گھر جا کر 15 یونین کونسلز میں بچوں کو ویکسین فراہم کر رہا ہے، جس پر نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے ان کی کاوشوں کو سراہا۔
    نیشنل پارٹی کے وفد نے یقین دہانی کرائی کہ جہاں بھی اسٹاف کو کسی مشکل کا سامنا ہوگا، پارٹی ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نیشنل پارٹی ماضی میں بھی بچوں کی صحت کے حوالے سے پولیو جیسے موذی مرض کے خاتمے کے لیے ہمیشہ سرگرم رہی ہے۔
    آخر میں نیشنل پارٹی مستونگ کے صدر میر سکندر ملازئی نے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر وسیم بلوچ اور تحصیل مانیٹر تکری محمد ایوب لہڑی سمیت آغا خان پروجیکٹ کے عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کی کوششوں کو قابلِ تحسین قرار دیا۔

    Related Posts

    مری:خاتون سے زیادتی کرنیوالاملزم پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

    قلات سرکاری ٹھیکیدارتین سیکیورٹی گارڈز سمیت اغوا

      عرس بابا فرید ،سیکرٹری اوقاف نے تیسرے روز بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی

    مقبول خبریں

    قلات سرکاری ٹھیکیدارتین سیکیورٹی گارڈز سمیت اغوا

      عرس بابا فرید ،سیکرٹری اوقاف نے تیسرے روز بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی

    پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی

    ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں کا فلائنگ سلیوٹ

    بلاگ

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.