سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)
حکومتِ پنجاب نے محکمہ اطلاعات و ثقافت کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز گوجرانوالہ منور حسین کو ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز گوجرانوالہ ڈویژن کا اضافی چارج سونپ دی ہے۔یہ تقرری ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور محکمانہ خدمات کے اعتراف کا مظہر ہے۔

