Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سانحہ 9 مئی کے دوران مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا گیا۔
    اے ٹی سی کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں مقدمہ نمبر 1570/23 کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی۔
    استغاثہ کے مطابق سزا پانے والے رہنماؤں پر 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی اور کارکنوں کو فسادات اور بغاوت پر اکسانے کے الزامات عائد تھے۔
    مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں سمیت 22 ملزمان نامزد تھے، جن میں سے دو ملزمان اشتہاری قرار دیے جا چکے ہیں جبکہ باقی 20 ملزمان کے خلاف فیصلہ سنایا گیا۔
    پراسیکیوشن نے عدالت میں 37 گواہان پیش کیے اور ملزمان کو سزا دینے کی استدعا کی تھی۔
    واضح رہے کہ سانحہ 9 مئی سے متعلق متعدد مقدمات کے فیصلے پہلے بھی سنائے جا چکے ہیں، جبکہ یہ اس سلسلے کا ایک اہم مقدمہ تھا۔
    سانحہ نو مئی مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمہ کا فیصلہ

    عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ، کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی .سزا پانے والے رہنماؤں پر نو مئی کی سازش تیار کرنے کا الزام ہے .پراسکیوشن نے ملزمان کیخلاف 37 گواہان پیش کئے .
    اے ٹی سی کورٹ کے ایڈمن جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا .پی ٹی آئی رہنماؤں پر کارکنان کو نو مئی بغاوت اور فسادات پر اکسانے کا الزام ہے
    نو مئی کے 7 مقدمات کے فیصلے پہلے ہو چکے ہیں
    عدالت نے پی ٹی آئی وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کو مقدمہ سے بری کر دیا. کارکنان سلمان، عدنان ، شعیب ، شاہ زیب، رضوان ، ہارون، اعظم، شمشاد، عباس ، طیب اور حافظ عثمان کو عدالت نے بری کر دیا.کارکن شاہ دین، خاور حسین، احمد زاہد ، اور حافظ سید الرحمان کو دس دس سال قید کی سزاسنائی گئی ۔

    Related Posts

    دہشت گردوں کے حملے میں شہید جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک 

    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی زیرصدارت فیصل آباد ڈویژن کا اہم اجلاس،محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی اور انتظامات پر خصوصی ہدایات جاری

    محکمہ تعلیم بلوچستان کی جانب سے بڑی خوشخبری

    مقبول خبریں

    استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    ورلڈ کپ میں پیراگوئے کا کمال؛ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ ترکیہ کو مات دے کر تاریخ رقم کر دی

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.