Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

      مصنوعی ذہانت کا مستقبل: پاکستان نے 29 ممالک کے ساتھ مل کر عالمی اتحاد WAICO قائم کر لیا

      فوڈ ڈیلیوری کا نیا بادشاہ کون؟ اوبر اور ڈیلیوری ہیرو کا 99 ممالک میں راج!

      کیا پنجاب میں بچوں کی سوشل میڈیا تک رسائی ختم ہونے والی ہے؟ پنجاب اسمبلی میں قرارداد نے ہلچل مچا دی!

      ایران کیخلاف جنگ میں پہلی بار خلائی فورس کا استعمال، ’’سلیمانی کلاس‘‘ کے چارو ں بحری جہاز تباہ کردئیے، ایڈمرل کوپر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کیلے فورنیا :امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے موبائل فون خریدنے والوں کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی ہے کیونکہ کمپنی ایپل نے اشارہ دیا ہے کہ آئندہ دنوں میں ان کی مصنوعات آئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت میں مسلسل اضافے کے باعث قیمتیں بڑھانا اب تقریباً ناگزیر ہو چکا ہے۔
    ٹم کک نے وال اسٹریٹ جرنل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ فون اور کمپیوٹر کے اندر لگنے والی میموری اور اسٹوریج چپس کی قیمتیں مارکیٹ میں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں، اسی لیے کمپنی کے لیے پرانی قیمتوں پر فروخت اب ممکن نہیں رہا۔ یہ وہ اہم پرزے ہیں جو اسمارٹ فونز، ٹیبلٹس اور لیپ ٹاپس میں استعمال ہوتے ہیں۔
    موبائل اور کمپیوٹر کی دنیا میں دوسری بڑی کمپنیوں جیسے ون پلس اور نتھنگ نے پہلے ہی اپنے فون مہنگے کر دیے تھے، لیکن ایپل کمپنی نے کئی مہینوں تک اپنے گاہکوں کے لیے قیمتیں نہیں بڑھائیں۔ ٹم کک نے کھلے دل سے اعتراف کیا کہ اب قیمتیں بڑھانا ان کے بس سے باہر ہو چکا ہے۔

    Related Posts

    خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    مقبول خبریں

    خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا حکومت بلوچستان کی ترجیحات میں شامل ہے، سرفراز بگٹی

    فیفا ورلڈ کپ 2026 ایوارڈ یافتہ بننے کے لیے کون سے کھلاڑی فیورٹ ہیں؟

    ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن ٹرین پٹری پر دوڑ پڑی

    کورونا، 12 مریض ملنے کے بعد آئسولیشن وارڈ تیار

    سونم وانگچک کی بھوک ہڑتال کا 20واں دن؛ وزن میں 9 کلو کمی، دہلی ہائی کورٹ نے نوٹس لے لیا،

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.