میاں چنوں:بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
میاں چنوں محلہ رحمانیہ گلی نمبر 11 سیوریج سسٹم بند ہونے سے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا گندہ پانی سے تعفن اور بیماریاں پھیلنے لگی اہل علاقہ کا اسسٹنٹ کمشنر اور چیف آفیسر بلدیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔

