Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ضلعی امن کمیٹی کامحرم الحرام کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

    اتحاد بین المسلمین وقت کی ا ہم ضرورت ہے، علماء کرام معاشرے میں بھائی چارے، اتحاد و اتفاق کے فروغ کیلئے اپنا بنیادی کردار ادا کریں تو معاشرہ امن اور سلامتی کا گہوارہ بن سکتا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار اراکین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر عزیز محمود الوری (کراچی) اور پروفیسر ڈاکٹر عبد الغفور راشد ( لاہور) نے ڈپٹی کمشنر آفیس کے کانفرنس روم می ضلعی امن کمیٹی سیالکوٹ کے محرم الحرام کے سلسلہ میں خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ صدر مجلس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نعیم بشیر نے ضلعی امن کمیٹی نے اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کے اراکین کو ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کی جانب استقبالیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی سیالکوٹ میں تمام مسالک اور مزاہب کے مابین ہم آہنگی مثالی ہے اجلاس میں ایس ڈی پی او صہیب احمد، انچارج سیکیورٹی برانچ حافظ سعید، چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن زبیر وٹو، کوآرڈینیٹر ضلعی امن کمیٹی حافظ اصغر علی چیمہ، مفتی کفایت اللہ شاکر، مولانا محمد ایوب ثاقب، حافظ غلام محی الدین جیلانی، ظفر عباس، ایوب اوپل، مولانا مصدق قاسمی کے علاؤہ تمام مکاتب فکر کے علماء کرام نے اجلاس میں شرکت کی ۔اجلاس کے آخر میں ملکی سلامتی اور استحکام کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

    Related Posts

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    تاریخی اسلام آباد امن معاہدے پر دستخط، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا وزیراعظم شہبازشریف کو مبارک باد کا فون

    منشیات کے مضر اثرات” کے موضوع پر ای ایل ایم ایس قومی پوسٹر آ گاہی مہم کی نمائش کی تقریب 

    مقبول خبریں

    9 مئی فسادات کیس، شاہ محمود قریشی بری،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، میاں محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو دس، دس سال قید

    پاکستان مخالف بیانیے اور فوج کے خلاف اکسانے کی کوششیں ناقابل برداشت ہیں، سردار عتیق احمد خان

    بے مثال ، بے غرض محبت ؛ ایتھوپیا کے 12 سالہ لڑکے نے بیمار مرغی کے لیے انسانوں کے ہسپتال کا رخ کر لیا، ویڈیو وائرل

    ورلڈ کپ میں پیراگوئے کا کمال؛ 10 کھلاڑیوں کے ساتھ ترکیہ کو مات دے کر تاریخ رقم کر دی

    سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

    بلاگ

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.