Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

      آئی فون صارفین کے لئے بری خبر، ایپل نے بڑا اعلان کردیا

      بھارتی طیاروں پر پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پر عائد پابندی میں توسیع

      اب ویڈیوز ہوں گی سیکنڈوں میں تیار: فیس بک کے نئے اے آئی ٹولز نے تہلکہ مچا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کوالا لمپور:ایشیائی ترقیاتی بینک (ایشین ڈویلپمنٹ بینک) نے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کا مقصد انشورنس کے شعبے میں اصلاحات اور کوریج کو فروغ دینا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالرز قرض پروگرام کا مقصد خواتین، کسانوں اور کم آمدن والے خاندانوں کو مالیاتی تحفظ کی فراہمی ہے۔ پاکستان میں انشورنس کا حجم جی ڈی ی کا صرف 0.7فیصد بنتا ہے۔
    ایشین ڈویلپمنٹ بینک کے مطابق نئی اصلاحات کا مقصد قدرتی آفات اور معاشی دھچکوں سے نمٹنے میں مدد دینا ہے۔ اس کا مقصد انشورنس مارکیٹ کو جدید اور مسابقتی نظام میں بدلنا بھی ہے۔ بینک نے ڈیجیٹل نظام کے ذریعے انشورنس خدمات عام کرنے پر زور دیا۔
    بینک کے مطابق اسٹیلائٹ ٹیکنالوجی اور جدید انشورنس ماڈلز متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ خواتین اور بچیوں کیلئے خصوصی انشورنس مصنوعات بھی متعارف کرائی جائیں گی۔ انشورنس پروگرام سے قدرتی آفات کے بعد سرکاری مالی بوجھ کم کرنے میں مدد ملے گی۔
    اس کے علاوہ ایشیائی ترقیاتی بینک کا ماننا ہے کہ طویل مدتی بچت کو انفراسٹرکچر اور بانڈ مارکیٹ میں استعمال کیا جاسکے گا، نجی پنشن اسکیمز اور سالانہ پنشن نظام کو فروغ دینے کیلئے بھی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ مستحکم انشورنس نظام ملک کے مالی استحکام کو بہتر بنانے میں مدد دے گا۔

    Related Posts

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    ڈرینج ٹیکس کے نام پر250 روپےوصولی شروع 

    محرم الحرام کا آغاز ہوتے ہی مٹیاری ضلع بھر میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو گیا 

    مقبول خبریں

    نشئی نے بہن اوربیوی کو مارڈالا،بھابھی شدید زخمی

    پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر قرض جاری کرنے کی منظوری

    ٹرمپ کا طوفانی ٹویٹ: "ایران کے ساتھ ڈیل پر تنقید کرنے والے یہ حسد میں مبتلا یا احمق لوگ”

    1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

    بڑی ہندی فلموں کی عدم موجودگی کا فائدہ ، کاک ٹیل 2 مضبوط اوپننگ کے لیے تیار

    بلاگ

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    ”آسٹریلین پاسپورٹ کی برکت !پوری سی سی ڈی نے ماتھا ٹیکا‘‘ انصاف ، عزت صرف غیر ملکی پاسپورٹ والوں کے لیے ہے: فواد چوہدری

    ہانیہ کا خون ہمارے نظام کی خاموشی اور دادا کی خواہش ؟

    اورکون سنے گا بزرگ پینشنرز کی آواز 

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.