Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

      واٹس ایپ کا زبردست تحفہ: اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ’وائس ٹو ٹیکسٹ‘ نیا فیچر

      آرٹی فیشل انٹیلی جنس بے قابو، گوگل جیمنائی نے بھی تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے

      مصنوعی ذہانت کا استعمال: امریکی فوج چین کے خلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

      گیمنگ کی دنیا میں طوفان: ’جی ٹی اے 6‘ کے خصوصی ڈوئل سینس کنٹرولر کی رونمائی، قیمت اور لانچ کی تاریخ سامنے آ گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگورجا: معذور مزدور کی دہائی، بیٹوں اور پوتے کو مبینہ قتل کی دھمکیوں پر پولیس تحفظ کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ہنگورجا (رپورٹ: فیاض محسن سولنگی)

    سیٹھارجہ کے رہائشی معذور مزدور رانا عبدالرزاق راجپوت نے میڈیا کے سامنے دہائی دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ہنگورجا شہر کی مرکزی بازار میں ان کے بیٹے کی سنار کی دکان پر سلیم بروہی اور چند نامعلوم افراد مبینہ طور پر زبردستی داخل ہوئے، انہیں ہراساں کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، جس کے باعث ان کے خاندان میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔

    رانا عبدالرزاق راجپوت کے مطابق ان کے بیٹے مختلف شہروں میں صرافی (سنار) کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سے خاندان کا گزر بسر ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے ایک بیٹے رانا شاہد راجپوت کا سلیم بروہی فریق کے ساتھ لین دین کا معاملہ تھا، تاہم شاہد کافی عرصے سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے اور خاندان پہلے ہی شدید تشویش میں مبتلا ہے۔

    انہوں نے واضح کیا کہ لاپتہ بیٹے سے ان کا یا ان کے دیگر بیٹوں کا کافی عرصے سے کوئی تعلق یا رابطہ نہیں ہے، اس کے باوجود سلیم بروہی اور اس کے ساتھیوں کی جانب سے ان کے دوسرے بیٹے کاشف راجپوت، معصوم پوتے محمد علی اور دیگر اہلِ خانہ کو قتل کی سنگین دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

    معذور مزدور رانا عبدالرزاق راجپوت نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر دھمکیوں کا سلسلہ نہ روکا گیا تو کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ انہوں نے ایس ایس پی خیرپور اور ایس ایچ او ہنگورجا سے معاملے کا ہنگامی نوٹس لے کر شفاف تحقیقات کرنے، ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے اور ان کے خاندان کو فوری تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    Related Posts

    پریس کلب عمرکوٹ کی جنرل باڈی کا اجلاس، 5 اکتوبر تک انتخابات کرانے کا فیصلہ پریس کلب کی تمام باڈی تحلیل کر دی گئی

    سالانہ 19ویں منہاج کرکٹ میلہ 2026 کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    ڈھڈیال: محلہ ابراہیم آباد میں 10 سالہ بچی سے پڑوسی کی مبینہ درندگی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    ڈھڈیال: محلہ ابراہیم آباد میں 10 سالہ بچی سے پڑوسی کی مبینہ درندگی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

    امریکا کے ساتھ جانے کا فیصلہ،سعودی عرب نے چین کے ڈیجیٹل کرنسی پروجیکٹ ’ایم برج‘ سے علیحدگی اختیارکرلی،فنانشل ٹائمز

    ہنگورجا: معذور مزدور کی دہائی، بیٹوں اور پوتے کو مبینہ قتل کی دھمکیوں پر پولیس تحفظ کا مطالبہ

    سیالکوٹ: غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل میں ملوث 2 نامزد ملزمان گرفتار

    لاہور کی ہوا میں بہتری: اے کیو آئی 125 پر آ گیا، ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن ، مریم اورنگ زیب

    بلاگ

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    کوھاٹ پولیس لائن دھماکا: شہید والد کی قبر پر کمسن بچے کا سلوٹ، ہر آنکھ اشبار

    1122: سہولت جو موجود ہوتے ہوئے بھی نہ ہونے کے برابر ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.