Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایف بی آر کے ٹیکس اقدامات کے خلاف صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاج  

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    صوابی (حق نوازخان)

     

    وفاقی حکومت کی جانب سے ایف بی آر کے ٹیکس اقدامات کے خلاف صوبہ بھر کی طرح ضلع صوابی، بالخصوص تحصیل ٹوپی میں صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کے دوران جیولرز نے اپنی دکانیں بند رکھیں اور حکومت سے اپنے مطالبات منظور کرنے کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن ٹوپی کے صدر سعیداللہ خان اور جنرل سیکرٹری عرفان نے کہا کہ ایف بی آر کی جانب سے دفعہ 175-سی کو فوری طور پر ختم کیا جائے کیونکہ یہ شق ان کے لیے ناقابل قبول ہے۔  اگر حکومت جائز اور قابلِ عمل ٹیکس نافذ کرتی ہے تو تاجر برادری کو اس پر کوئی اعتراض نہیں، تاہم موجودہ اقدامات سے کاروباری طبقہ شدید مشکلات کا شکار ہوگا۔انہوں نے اعلان کیا کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے، صرافہ بازار کی دکانیں بند رہیں گی اور احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔ احتجاج میں جیولرز کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے حکومت سے تاجروں کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ کیا۔

    Related Posts

    سوئٹرزلینڈ کے شہر برگن سٹاخ میں ایران امریکا مذاکرات کی تصویری جھلکیاں

    محرم الحرام امن و اخوت بھائی چارہ اور صبر کا درس دیتا ہے، سعید احمد، شہباز شمس

    منشیات فروش گرفتار ، کلو سے زائد چرس برآمد

    مقبول خبریں

    امریکا نے ایران کی فٹ بال ٹیم کے وفد میں مبینہ ‘پاسدارانِ انقلاب’ کے ارکان کی موجودگی کا دعویٰ کر دیا

    میڈیسن سکوائر گارڈن میں کنسرٹ کے دوران 51 سالہ شخص بلندی سے گر کر ہلاک

    سوئٹرزلینڈ کے شہر برگن سٹاخ میں ایران امریکا مذاکرات کی تصویری جھلکیاں

    پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جنوبی افریقہ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، ماریزان کیپ کی شاندار نصف سنچری اننگز

    بلاگ

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.