Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

      استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی اور پانچ سالہ پابندی ختم

      ’’ اڑتا ہوا وائٹ ہاؤس ’’ٹرمپ نے نئے ’’ایئر فورس ون‘‘ کی رونمائی کردی،

      1000 سال پرانا دیو ہیکل ‘میجر اوک’ درخت ہمیشہ کے لیے خاموش؛ شیئر ووڈ فاریسٹ کا قدیم ترین ورثہ ختم!

      ٹائیٹن آبدوز حادثے کی تین سال بعد تحقیقاتی رپورٹ جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کامونکی(کرائم رپورٹرشہزادسہیل سے)

     

     

    تھانہ صدر کامونکی پولیس نے ناکہ بندی کے دوران پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان انیب اور زین نے ناکے پر رکنے کے بجائے فائرنگ کر کے فرار ہونے کی کوشش کی جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے کے بعد دونوں زخمی حالت میں گرفتار ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان تھانہ لدھیوالہ وڑائچ کے راہزنی مقدمہ میں مطلوب تھے اور ڈکیتی، راہزنی اور موٹر سائیکل چوری کی 20 سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہیں۔ سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے واقعے کا نوٹس لے کر رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ فرار ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ کارروائیاں جاری ہیں ہے

    Related Posts

    منشیات فروش گرفتار ، کلو سے زائد چرس برآمد

    زندہ رہے گا نام ہمیشہ حسینؓ کا، بغدادی مسجد  میں 19ویں سالانہ محفل

    ُُبااثرافراد کاباپ بیٹے پرتشدد،ڈی پی اونے نوٹس لے لیا

    مقبول خبریں

    پولیس مقابلے کے بعد دو خطرناک ملزم زخمی حالت میں گرفتار

    جنوبی افریقہ نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، ماریزان کیپ کی شاندار نصف سنچری اننگز

    فرار ہوتے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اپناہی ساتھی ہلاک

    امریکا،ایران مذاکرات میں حوصلہ افزا پیش رفت، فریقین کا 60 روزہ روڈ میپ پر اتفاق، تنازعات کم کرنیوالا سیل بنے گا

    پاکپتن، بہشتی دروازے سے گذرنے والے زائرین میں بھگدڑ،100 سے زائد افراد زخمی

    بلاگ

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    جنگ کسی نے لڑی، امن کسی نے کرایا، مگر سب سے زیادہ کمائی چین کرے گا؟

    چودہ نکاتی معاہدہ: امن کی دستاویز یا طاقت کی نئی تقسیم؟امریکہ اور ایران معاہدے کا جائزہ

    300 ارب ڈالر کا سوال: سرمایہ کاری، سفارت کاری یا ایران کے لیے نئی شروعات؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.