Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں خفیہ فلم بندی، تصاویر بنانے پر سزائیں ہوں گی، سائبر جرائم ڈیجیٹل بلیک میلنگ کے خلاف قانون تیار!

      زیورخ میں خود کار ٹیکسیوں (Robotaxis) کا آغاز؛ سوئٹزر لینڈ بلا ڈرائیور ٹیکسی سروس والایورپ کا دوسرا ملک

      افغانستان کے پہلے خلاباز عبدالاحد مہمند کا 67 برس کی عمر میں انتقال

      بڑی خوشخبری ،آئی فون سمیت تمام امپورٹڈ موبائل فون سستے ہوگئے

      ایپل کا نیا ’آئی فون 18 پرو‘؛ کیا کیا شاندار اے آئی فیچرز اور خصوصیات ہیں ، جانئے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محرم الحرام امن و اخوت بھائی چارہ اور صبر کا درس دیتا ہے، سعید احمد، شہباز شمس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

     

     

     

    ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سیالکوٹ کے صدر سعید احمد بھلی سیکرٹری چودہری شہباز شمس نے کہا ہے کہ محرم الحرام امن و اخوت بھائی چارہ اور صبر کا درس دیتا ہے پوری قوم کواتحاد کا مظاہرہ کرناچاہئیے جبکہ واقعہ کربلا تاریخ انسانی کا ایک دلخراش واقعہ ہی نہیں بلکہ ظلم و بربریت اور درندگی کی ایسی داستان ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو لازوال قربانی دی وہ مسلمانوں کے لئے تاقیامت رہے گی محرم الحرام کی شہادتیں حق گوئی اور باطل کے خلاف ڈٹ جانے کا عظیم درس دیتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر و سیکرٹری نے محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سینئر نائب صدر اظہر عباس بھٹی، نائب صدر گل دیبا ساہی، جوائنٹ سیکرٹری ملک دانش علی اعوان، فنانس سیکرٹری چودہری لیاقت علی گجر، لائبریری سیکرٹری قاسم احسان بھلی،قمر ضیاء ہرڑ، ذیشان باجوہ کے علاوہ وکلاء کی کثیر تعداد موجو دتھی۔صدر و سیکرٹری نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں اخوت رواداری یکا نگت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ہمیں اس مقدس ماہ میں اپنے تمام اختلافات بھلا کر دین اسلام کی سربلندی کے لئے اپنے آپ کو وقف کر دینا چاہئیے اور واقعہ کربلا کو مشعل راہ بناکر انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنایا جائے۔

    Related Posts

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    ڈپٹی کمشنر  نے  مختلف اداروں اور ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا

    مری میں موبائل فون نیٹ ورک سروس دو ماہ سے مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی

    مقبول خبریں

    قلات سرکاری ٹھیکیدارتین سیکیورٹی گارڈز سمیت اغوا

      عرس بابا فرید ،سیکرٹری اوقاف نے تیسرے روز بہشتی دروازہ کی قفل کشائی کی

    پراپرٹی کی خرید و فروخت پر عائد ایڈوانس ٹیکس میں کمی

    ایرانی صدر سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

    ایرانی صدر مسعود پزشکیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، ایف سولہ اور جے ایف 17 طیاروں کا فلائنگ سلیوٹ

    بلاگ

    ’’سنہری موقع‘‘ میاں حبیب کا کالم

    نسخے کو متنازع بنا کر ڈاکٹر کے اختیار کو کمزور نہ کریں

    اور :-یہ ملک پاکستان۔۔۔میری امنگوں کا ترجمان

    سوشل میڈیا کا زہر: طبی غلط معلومات کی خاموش وبا

    وردی، سفارش اور انصاف کی جنگ، ،ڈی پی او قصور نے سیاسی دباؤ کے تاثر کو کیسے دفن کیا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.