Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

       کیاایپل کے سمارٹ گلاسز کا انتظار لمبا ہوگا؟

      کرپٹو کرنسی والے تیاری پکڑیں، بجٹ میں کرپٹو ٹریڈنگ پر کیپٹل گین ٹیکس لگے گا

      اساتذہ کی وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ پالیسی تیار، گولڈن ہینڈ شیک ملے گا

      مصنوعی ذہانت کا انقلاب: کون سی یونیورسٹی ڈگریاں وقعت کھو بیٹھیں گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فاروق محسود نے جنوبی وزیرستان کا نام روشن کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    ٹانک(   بیورورپورٹ    )
    ملائشیا کے دارالحکومت کولالمپور میں منعقد ہونے والے 123ویں ماسٹر تھائیکوانڈو کورس کوکی وان (کوریا) میں پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے 2 کھلاڑیوں نے کامیابی کے ساتھ کورس مکمل کر کے ملک کا نام روشن کر دیا۔ اس بین الاقوامی کورس میں چائینہ، ویتنام، انڈونیشیا، ملائشیا، ہندوستان، پاکستان، کوریا، ہانگ کانگ اور سنگاپور سمیت مختلف ممالک کے کھلاڑیوں اور کوچز نے شرکت کی۔پاکستان کی نمائندگی ازمری وزیرستان کلب سے تعلق رکھنے والے معروف تھائیکوانڈو کوچ فاروق محسود جبکہ خبیب فاؤنڈیشن اسلام آباد کے حسین انجم نے کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے کامیابی سے کورس مکمل کرتے ہوئے اپنا نام انٹرنیشنل ماسٹرز میں درج کرا لیا، جو پاکستان اور جنوبی وزیرستان کے لیے ایک بڑا اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔اس موقع پر فاروق محسود کا کہنا تھا کہ عالمی سطح پر پاکستان اور جنوبی وزیرستان کی نمائندگی کرنا ان کے لیے باعثِ فخر ہے۔علاقے کے عوام اور کھیلوں سے وابستہ حلقوں نے فاروق محسود اور حسین انجم کی کامیابی کو سراہتے ہوئے اسے جنوبی وزیرستان کے نوجوانوں کے لیے حوصلہ افزا قرار دیا ہے۔

    Related Posts

    واٹر پلانٹ  میں چوری، چورلاکھوں روپے مالیت کا سامان لے اُڑے

    غیر قانونی کنکشن فروخت کرنے والے واپڈا ملازمین کے خلاف خبرین چلانے پر ہالا کے صحافی کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج

    یونین کونسل کا سیکرٹری رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    مقبول خبریں

    چک نمبر 58 پندرہ ایل کا سپوت محمد شعبان وطن عزیز پر قربان

    ایران امریکا مذاکرات مسلسل جاری، وقت آ گیا ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے معاہدہ کیا جائے: ٹرمپ

    تاجروں کے لئے خوشخبری، حکومت نے دکانیں کھولنے کے اوقات کار بڑھا دئیے

    دہری شہریت کا نہ بتانے والے سرکاری افسران نوکریوں سے فارغ، حکومت نے سخت ضوابط متعارف کرادئیے

    بٹ کوائن میں بڑی گراوٹ: سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل، قیمت 55 ہزار ڈالر تک گرنے کا خدشہ،آخری امید پاکستان؟

    بلاگ

    اور اف ہمارے ملک میں یہ پروٹوکول

    جب ویزا، ووٹ سے زیادہ اہم ہو جائے

    مضبوط آئی جی یا محدود اختیارات؟ پنجاب پولیس کے حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

    ”بیوروکریسی کو داغدار کرتے ٹک ٹاکر افسران“ ملک محمد سلمان کا کالم

    اورہمارا یہ گندہ و بدبو دار طبقاتی نظام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.