Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈھائی سیکنڈ میں 96 کلومیٹر فی گھنٹہ اسپیڈ، فراری کی پہلی الیکٹرک گاڑی ’لوس‘ لانچ ، قیمت اور خصوصیات جانئیے

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مئیر لندن صادق خان نے بھی حج کرلیا، مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مکہ مکرمہ :لندن کے میئر صادق خان نے اس سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کی ہے۔
    میئر صادق خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ خانہ  کعبہ میں کھڑے نظر آ رہے ہیں۔
    انہوں نے حج کے ساتھ لندن اور دنیا بھر میں عید الاضحی منانے والے لوگوں کو مبارکباد بھی دی۔
    صادق خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ ’حج زندگی کو بدلنے والا سفر ہے۔ میں واقعی خود کو قابل فخر اور خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ اس سال مجھے دنیا بھر سے آنے ہوئے لاکھوں مسلمانوں کے ساتھ  فریضہ حج ادا کرنے کا موقع ملا۔ اللہ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے۔ میری فیملی کی طرف سے آپ سب کو عید مبارک۔‘

     

    View this post on Instagram

     

    A post shared by Sadiq Khan (@sadiq)

    یاد رہے کہ پاکستانی نژاد صادق خان ریکارڈ تیسری مرتبہ لندن کے میئر بنے ہیں۔
    1970 میں لندن میں پیدا ہونے والے صادق خان کے والدین پاکستان سے نقل مکانی کرکے برطانیہ آئے تھے۔ صادق خان نے عام سرکاری سکول میں اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد وکالت کی ڈگری حاصل کی۔

    Related Posts

    امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے،آبنائے خلیج فارس اتھارٹی پر پابندی

    مسلم ممالک فوری معاہدہ ابراہیمی میں شامل ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ، عمان کو تباہ کرنیکی دھمکی

    صدرٹرمپ کا استثنیٰ : نیا ‘اینٹی ویپنائزیشن فنڈ’ ’’ متعارف ،صدر کیخلاف گواہی دینے پر سزا ساتھ دینے پر انعام ملے گا‘‘

    مقبول خبریں

    امریکا اور ایران کے ایک دوسرے پر حملے،آبنائے خلیج فارس اتھارٹی پر پابندی

    مسلم ممالک فوری معاہدہ ابراہیمی میں شامل ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ، عمان کو تباہ کرنیکی دھمکی

    مئیر لندن صادق خان نے بھی حج کرلیا، مسلمانوں کو عید کی مبارکباد

    صدرٹرمپ کا استثنیٰ : نیا ‘اینٹی ویپنائزیشن فنڈ’ ’’ متعارف ،صدر کیخلاف گواہی دینے پر سزا ساتھ دینے پر انعام ملے گا‘‘

    باون فیصد امریکی شہریوں کی ایران جنگ ختم کرنے کی حمایت،ٹرمپ پراعتماد بھی کم ہونے لگا

    بلاگ

    عطائیت کا ناسور: مریض، ڈاکٹر اور نظامِ صحت کب تک یرغمال؟

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.