Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جدید ٹیکنالوجی کا  انقلابی استعمال،ڈرونز کے ذریعے حجاج کرام تک ادویات اور طبی سامان کی فراہمی 

      تاریخ کا پہیہ گھوم گیا: غلامی کو جائز قرار دینے پر پوپ لیو XIV کی معافی ،ویٹیکن نے AI کو نئی غلامی قراردیدیا،”میگنیفیکا ہیومینٹس” جاری

      پوپ لیو XIV کی ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کو سخت وارننگ، AI artificial inteligence پر پہلا ’’انسائیکلوکل‘‘ جاری

      اے ٹی ایم فراڈ : اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو بڑا حکم جاری کردیا

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سوئنگ کے سلطان کا روحانی سفر: وسیم اکرم کی کنکریاں مارتے ہوئے ویڈیو وائرل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مکہ مکرمہ: کرکٹ کی دنیا کے مایہ ناز سابق کپتان اور ‘سوئنگ کے سلطان’ وسیم اکرم کی حج کی ادائیگی کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، جس میں انہیں منیٰ کے مقام پر رمی (شیطان کو کنکریاں مارنے) کے عمل کے دوران اپنے مخصوص کرکٹ انداز میں دیکھا جا سکتا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/05/tweeload_u03tfvzi.mp4

    حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب میں موجود وسیم اکرم کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم رمی کے دوران کنکریاں مارتے ہوئے اپنے روایتی بولنگ ایکشن کی جھلک پیش کر رہے ہیں، جس کے بعد وہ اپنے مخصوص انداز میں جشن مناتے ہوئے بھی نظر آئے۔

    سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بہت سے مداحوں نے وسیم اکرم کے اس پرجوش انداز کو سراہا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے، جبکہ کچھ لوگوں نے اسے ان کی کرکٹ سے گہری وابستگی اور فطری انداز قرار دیا ہے۔

    واضح رہے کہ سوئنگ کے سلطان ان دنوں اپنے روحانی سفر میں مصروف ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو حج کے مناسک کی ادائیگی کے حوالے سے اپ ڈیٹس فراہم کرتے رہتے ہیں۔ وسیم اکرم، جو اپنی باؤلنگ سے دنیا بھر کے بلے بازوں کو پریشان کرتے رہے ہیں، اب حج کے اس مقدس فریضے کی ادائیگی کے دوران بھی اپنے مداحوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عید ژوب بلوچستان میں تعینات اگلے مورچوں پرتعینات جوانوں کے ساتھ منائی

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اچھال، عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عید ژوب بلوچستان میں تعینات اگلے مورچوں پرتعینات جوانوں کے ساتھ منائی

    سوئنگ کے سلطان کا روحانی سفر: وسیم اکرم کی کنکریاں مارتے ہوئے ویڈیو وائرل

    آبنائے ہرمز میں کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اچھال، عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی

    ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جارہی ہے

    ٹرمپ کا میڈیا پر دھاوا: "ایران کی مکمل شکست کو بھی میڈیا ’امریکی ناکامی‘ قرار دے گا”

    بلاگ

    قربانی یا آلودگی؟ عید پر صحتِ عامہ کو درپیش خطرات عید قرباں: عبادت بھی، صحت کی آزمائش بھی

    ہم کب سیکھیں گے؟

    ”پاکستانی تاریخ کے سپیڈبریکر “ میاں حبیب کا کالم

    حج — کس کو بلاوا آیا اور کس کا حج قبول ہوا؟

    حکومت ہار گئی، لاہور جیت گیا نام بدلنے کی سیاست، لاہور کی خاموش مزاحمت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.