Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش اور میاں بیوی پر تشدد، پولیس کی بروقت آمد پر ملزمان فرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خان پور (رانا عبدالغفارراجپوت تحصیل رپورٹر سے)

    سرِعام خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش اور میاں بیوی پر تشدد، پولیس کی بروقت آمد پر ملزمان فرار
    جناح ٹاؤن کے قریب خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش اور مزاحمت پر میاں بیوی کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کا سنسنی خیز واقعہ سامنے آیا ہے متاثرہ شہری نے ڈی پی او رحیم یار خان اور اعلیٰ حکام سے فوری انصاف اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کر دیا
    متاثرہ شہری رجب بھٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ جب وہ جناح ٹاؤن خانپور کے قریب پہنچے تو پہلے سے ملزمان بلال اور مجاہد نے اپنے 4 دیگر نامعلوم ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کا راستہ روک لیا
    رجب بھٹی کے مطابق ملزمان نے آتے ہی ان پر اور ان کی اہلیہ پر وحشیانہ تشدد شروع کر دیا اور اس دوران رجب بھٹی کی اہلیہ کو زبردستی اغوا کرنے کی کوشش بھی کی گئی شور شرابا اور میاں بیوی کی چیخ و پکار سن کر سڑک پر موجود مقامی لوگ بڑی تعداد میں جمع ہونا شروع ہو گئے
    موقع کی نزاکت کو دیکھتے ہوئے متاثرہ شہری نے فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کی، جس پر پولیس نے فوری ریسپانس دیتے ہوئے موقع پر پہنچ گئی پولیس کی گاڑی کو دور سے آتے دیکھ کر نامزد ملزمان بلال اور مجاہد اپنے چاروں نامعلوم ساتھیوں سمیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر جمشید خان سے پیر ایوب شاہ، خادمِ دربار آماخیل شریف نے ملاقات کی

    قاضی احمدشہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں سرعام منشیات کا کاروبار جاری

    ڈی پی او ٹانک کی نو تعینات ڈپٹی کمشنرسے ملاقات، روایتی پگڑی اور یادگاری شیلڈ پیش کی

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ، ایرانی قیادت سمیت اہم ملاقاتیں ہوں گی

    خاتون کو دھمکانے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا، چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا عہدے پر ہو، وزیراعلیٰ پنجاب کا دو ٹوک اعلان

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.