Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

      چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا

      آئی فون 18 پرو، پہلے فولڈ ایبل آئی فون اور نئی واچز کی رونمائی کب کہاں ہوگی؟

      اے آئی کی دوڑ، میٹا نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرادیا، پے منٹس سمیت ہر دفتری کام کرے گا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    تحریر: رحمت اللہ بلوچ بیوروچیف بے نقاب
    جہاں لفظ بے نقاب ہوں۔۔۔ وہیں سے سچ کا آغاز ہوتاہے
    صوبہ بلوچستانمیں دہشتگردی کی واقعات میں اضافہ ہورہا ہے  بدامنی کے واقعات سے عوام میں بے چینی پائی جارہی ہے۔ مختلف اضلاع میں سیکیورٹی کی صورتحال بدستور تشویشناک ہے، جہاں دہشت گردی، ٹارگٹ کلنگ اور جرائم میں اضافہ عوام میں شدید خوف ہراس پایا جارہا ہے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آئے روز ٹارگٹ کلنگ ڈکیتی لوٹ مار قتل و غارت کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں، شہری میں بے یقینی صورت حال پیدا ہو چکی ہے۔
      ضلع مستونگ کی حدود سے پروفیسرز کی اغوا سے  تعلیمی حلقوں اور اساتذہ کو شدید پریشان کا سامنا ہے نوشکی  تفتان روٹ پر بار بار ناکہ بندی کی اطلاعات ہیں، جس سے مسافروں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے خاران میں ڈکیتی اور چوری کی وارداتوں میں اضافے سے مقامی لوگ ذہنی مریض بن چکے ہیں رات بھر مقامی جاگتے رہتے ہیں گزشتہ چار روز سے جاری احتجاج نے صورتحال کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے۔
     پشین میں گزشتہ روز خودکش بمبار کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا، جس سے ایک ممکنہ بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ہرنائی-ذرائع کے مطابق زیارت شاہراہ پر دہشت گردوں کی جانب سے کوئلے سے بھرے پانچ ٹرکوں کو نذرِ آتش کر دیا گیا کاروباری افراد میں بے یقینی صورت حال پایا جارہا ہے زشتہ روز جھل مگسی میں بھی دہشت گرد حملہ آور ہوئے تھانہ کوٹڑہ دہشتگردوں اور اہلکاروں کے درمیاں تقریبا چار گھنٹے فائرنگ کا تبادلے کے بعد دہشتگردوں کو پسپا ہونا پڑا جھل مگسی کے صدر مقام گنداواہ سٹی کے بالکل ساتھ پولیس چوکی کو  نامعلوم مسلح افراد نے نذر آتش کر دیا اور ایک پولیس اہلکار کو اغوا کر کے فرار ہو گئے۔ جبکہ آج نصیر آباد ، ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس وین پر دستی بم حملہ بھی کیا گیا اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
       بلوچستان کی مجموعی طور امن و امان کی صورت حال خراب ہوتی جارہی ہے صوبہ کی عوام اپنے کو غیر محفوظ سمجھتی ہے  بڑھتی ہوئی بدامنی اور دہشت گردی نے امن و امان کی صورتحال پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں، غریب عام عوام سفر کرتے ہوئے خوف محسوس کرتے ہیں اور تاجر برادری کی جانب سے تجارتی سرگرمیوں میں عدم دلچسی پیدا ہورہی ہے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری وموثر اقدامات کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ امن و امان بحال کرنے حکومت کی ذمہ داری ہے شہریوں کی تحفظ کو یقینی بنانے  کے لئیحکومت بلوچستان کو موثر کاروائی  کرنا چاہئے۔ عوام میں خوف ہراس پیدا ہوچکا ہے تاکہ اس خوف کا خاتمہ ہو۔

    Related Posts

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مقبول خبریں

    قبل از گرفتاری ضمانت   خارج گیپکو سب ڈویژن ہیڈ مرالہ کے ایگزیکٹو ایکسیئن گرفتار

    پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے راہزن ہلاک

    ساس کا اپنی بہو اور اس کے یتیم بچوں پر  ساتھیوں مدد سے  تشدد

    ٹریفک حادثہ، راہگیر جاں بحق

    نئی آٹو پالیسی، مسودہ آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر

    بلاگ

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.