Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    قاضی احمدشہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں سرعام منشیات کا کاروبار جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قاضی احمد رپورٹ: سائیں بخش لاکھو
    قاضی احمد کے گاؤں لونگ کھوسو کے رہائشی آئس کے نشے کے عادی انٹر کے طالبعلم نوجوان محمد ہاشم کھوسو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں اس نے کہا ہے کہ قاضی احمد میں سینکڑوں زندگیاں نگلنے والی منشیات، خاص طور پر آئس، پر قابو نہیں پایا جا سکا۔شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں سرعام منشیات کا کاروبار جاری ہے جبکہ پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ پولیس نے سندھ حکومت کی جانب سے منشیات کے خلاف جاری مہم کو قاضی احمد میں ناکام بنا دیا ہے۔نوجوان نسل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جبکہ شہر کی مختلف کالونیوں میں منشیات کھلے عام فروخت ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں نوجوان بتا رہا ہے کہ “اگر آئس کا نشہ نہ ملے تو دماغ کریش ہو جاتا ہے، میں اپنے والدین کی بے عزتی کرتا ہوں اور ان سے کہتا ہوں کہ کہیں سے بھی پیسے لا کر دو۔ آئس اور ہیروئن کے نشے نے ہماری زندگی تباہ کر دی ہے، چاہے مجھے گرفتار ہی کیوں نہ کر لیا جائے۔”
    شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قاضی احمد اور گرد و نواح کے علاقوں میں منشیات فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ نوجوان نسل کو تباہی سے بچایا جا سکے۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر جمشید خان سے پیر ایوب شاہ، خادمِ دربار آماخیل شریف نے ملاقات کی

    خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش اور میاں بیوی پر تشدد، پولیس کی بروقت آمد پر ملزمان فرار

    ڈی پی او ٹانک کی نو تعینات ڈپٹی کمشنرسے ملاقات، روایتی پگڑی اور یادگاری شیلڈ پیش کی

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل عاصم منیر تہران روانہ، ایرانی قیادت سمیت اہم ملاقاتیں ہوں گی

    خاتون کو دھمکانے والے کو معاف نہیں کیا جائے گا، چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا عہدے پر ہو، وزیراعلیٰ پنجاب کا دو ٹوک اعلان

    ڈیٹا چوری کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب: جنوبی پنجاب سے حساس ڈیٹا فروخت کرنے والا گینگ گرفتار، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

    اسلام آباد ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، کتوں کو زہر دینے ، گولی مارنے پر پابندی عائد

    تیل کی عالمی قیمتوں میں پھر تیزی، جنگ فوری بھی ختم ہوجائے تو معمول پر آنے میں 10 ماہ لگیں گے، یواے ای

    بلاگ

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    شعبہ تعلیم کی پرائیویٹائزیشن، لیکن کیوں

    لیسکو کا بڑا آپریشن، کرپشن پر خاموشی نے سوال اٹھا دیے! ڈبل سورس کنکشن ختم، مگر لگوانے والے افسران محفوظ؟

    پنجاب پولیس طاقت کا محور تبدیل، لاعلم نوسربازکا اہم پولیس افسر کو حکم الٹا پڑ گیا،کوکین کوئین کیس میں بڑے نام ،پولیس افسران معطل

    جب خطہ جل رہا ہو، پاکستان کن موضوعات میں الجھا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.