Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی ہیلتھ اسکریننگ کیمپس کا ضلع چنیوٹ میں آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال چوہدری سے)وزیراعلیٰ پنجاب کا خصوصی ہیلتھ اسکریننگ کیمپس کا ضلع چنیوٹ میں آغاز ، تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے زیرِ اہتمام خصوصی ہیلتھ اسکریننگ کیمپس کا باقاعدہ آغاز آج سے ضلع چنیوٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ہو چکا ہے، جس کا باقاعدہ افتتاح ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان نے کیا ، اس موقع پر سی او ہیلتھ ڈاکٹر ثاقب منیر ، ایم ایس ڈاکٹر شوکت ندیم و دیگر بھی موجود تھے ، یہ کیمپ 14 مئی سے 16 مئی صبح 9 بجے سے سہ پہر 4 بجے تک
    ​ضلع چنیوٹ میں منتخب مراکزِ صحت، ڈی ایچ کیو (DHQ) ہسپتال چنیوٹ ، ٹی ایچ کیو (THQ) ہسپتال لالیاں اور بھوانہ ، ایم این ایچ (MNH) 14 چک اور احمد نگر، ایم این ایچ سی (MNHCs) ٹھٹھہ محمد شاہ، کھوائن والا، چک 126 ج-ب ،آر ایچ سی (RHC) محمدی شریف میں جاری رہے گا ، ان کیمپس میں درج ذیل طبی سہولیات بالکل مفت فراہم کی جا رہی ہیں ،میڈیکل ہسٹری: بنیادی صحت کے اعداد و شمار اور پرانی بیماریوں کا ریکارڈ۔
    ​کلینیکل اسکریننگ: ہیپاٹائٹس (B اور C)، ایچ آئی وی (HIV) کے ٹیسٹ سمیت آنکھوں، دانتوں اور جلد کا معائنہ۔خصوصی مشاورت: بلڈ پریشر (Hypertension) اور ذیابیطس (Diabetes) کی تشخیص۔سانس کی صحت: سینے کا معائنہ اور ٹی بی (TB) کی اسکریننگ۔ماں اور بچہ کی صحت: حاملہ خواتین کے لیے حفاظتی ٹیکے اور 15 سال سے کم عمر بچیوں کا طبی معائنہ ،نیوٹریشن ڈیسک: غذائی تشخیص اور "OTB” ڈیسک کی خدمات۔فیملی پلاننگ: خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے رہنمائی اور مشاورت جبکہ معائنے کے بعد ماہر ڈاکٹرز کی جانب سے ادویات اور ضروری مشورے دیے جائیں گے ، عوام الناس اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے قریبی مرکزِ صحت پر تشریف لائیں اور ان معیاری سہولیات سے فائدہ اٹھائیں کیونکہ تندرستی ہزار نعمت ہے

    Related Posts

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مبینہ ڈرامہ بازی اور ہنگامہ آرائی، پولیس کی کارروائی اور سوالیہ نشان

    ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خوشاب کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ظفر آباد رنگپور بگھور کا دورہ، نمایاں کارکردگی پر طلبہ اور اساتذہ کی پذیرائی

    مقبول خبریں

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    ’’بھائی تو ہی انقلاب لے آ،تیری مہربانی’’ مسٹر پتلو کی شادی پر ہجوم اورفواد چودھری کا طنز

    سیالکوٹ: شادی کی تقریب میں انعام کا لالی پاپ اور بھگدڑ کا ڈرامہ، پولیس کا بڑا ایکشن!6 ملزمان گرفتار،باقیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

    ’مسلمان ہونے کی سزا‘: محمد اعظم خان کی دوبارہ گرفتاری پر شدید ردعمل، اکھلیش یادو کا بی جے پی پر کڑا وار

    نیند کی کمی اور بے قاعدہ اوقات فالج (Stroke) کا خطرہ کتنا بڑھا دیتے ہیں؟ طبی ماہرین کی اہم تشویشناک رپورٹ سامنے آگئی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.