Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں طالبان حکومت کے بارے میں پاکستان کے تحفظات سے آگاہ ہے اور اس حوالے سے مناسب کردار ادا کرنے کے لیے بھی تیار ہے۔
    سنیچر کو اٹلانٹا میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ’پاکستان کو ان حملوں پر تشویش ہے جن کی پشت پناہی افغانستان کی سرزمین سے کی جا رہی ہے۔ پاکستان کا خیال ہے کہ طالبان نے ان حملوں کو روکنے کے لیے کافی اقدامات نہیں کیے ہیں، اور اُنھوں نے اس کے خلاف کارروائی کی ہے۔‘
    مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ’ہم نے پاکستان کے یہ تحفظات سنے ہیں، ہم نہیں چاہتے کہ پاکستان میں دہشت گردی اور اسے نشانہ بنایا جائے۔ لہذا اگر ہم اس معاملے میں کوئی بامعنی کردار ادا کر سکتے ہیں تو ہم کریں گے۔‘
    اُن کا کہنا تھا کہ ’ہمارے طالبان حکومت کے ساتھ قریبی تعلقات نہیں ہیں، ہم نے پاکستان نے کی جانب سے اُٹھائے گئے تحفظات سنے ہیں اور ایسے بعض حملے بھی دیکھے ہیں جن کی طرف پاکستان اشارہ کرتا ہے، ہم دہشت گردی کے خلاف ہیں، چاہے وہ کہیں بھی ہو اور اس کا نشانہ کوئی بھی ہو۔‘
    خیال رہے کہ پاکستان کا الزام رہا ہے کہ افغانستان میں پناہ لیے ہوئے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کے شدت پسند پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہیں اور انھیں افغانستان میں طالبان حکومت کی پشت پناہی حاصل ہے۔
    لیکن افغان طالبان ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے یہ کہتے رہے ہیں کہ دہشت گردی پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے اور پاکستان کی جانب سے افغان طالبان پر لگائے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔

    Related Posts

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: دونوں کی ملاقات بھی کروا دی گئی!

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی مبینہ ڈرامہ بازی اور ہنگامہ آرائی، پولیس کی کارروائی اور سوالیہ نشان

    مقبول خبریں

    فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، کانگ پوکپی سے دو لاشیں برآمد

    اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: دونوں کی ملاقات بھی کروا دی گئی!

    "افغان سرزمین سے دہشت گردی ": امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو پاکستان کے تحفظات پر بول پڑے؛ کیا واشنگٹن اب طالبان کو لگام دے گا؟

    ’’بھائی تو ہی انقلاب لے آ،تیری مہربانی’’ مسٹر پتلو کی شادی پر ہجوم اورفواد چودھری کا طنز

    سیالکوٹ: شادی کی تقریب میں انعام کا لالی پاپ اور بھگدڑ کا ڈرامہ، پولیس کا بڑا ایکشن!6 ملزمان گرفتار،باقیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.