Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فنگر پرنٹس تیزاب سے مٹائے، منشیات کا اپنا مقبول ترین برانڈ لانچ کیا، بیبو اور حرا دست راست تھیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :بتایا گیا ہے کہ ایک موقع پر گرفتاری سے بچنے کے لیے ” پنکی دی ڈرگر“ نے اپنے فنگر پرنٹس تیزاب سے ختم کیے۔ مزید انکشاف ہوا ہے کہ کیٹامائن اور ایسیٹون کی ملاوٹ کے بعد پنکی نے ’کوئن میڈم پنکی‘ کے نام سے اپنا برانڈ لانچ کیا، جس کے خریداروں میں بڑے بڑے افراد کے نام بھی شامل ہیں۔آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق  انمول عرف پنکی 1995 میں کراچی میں پیدا ہوئی اور اس کا بچپن بلوچ پاڑے میں گزرا۔ رپورٹ کے مطابق گھر سے ماڈل بننے کے لئے نکلی  پنکی نے جوانی میں ہی منشیات فروشوں سے تعلقات بنانا شروع کیے اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنا منشیات نیٹ ورک چلانا سیکھ لیا۔

    South Zone Police & a civil intelligence agency, in a joint operation, arrested alleged drug network operative Anmol @ Pinky from Garden. Cocaine worth millions, chemicals, were recovered. The accused supplied drugs via online orders in DHA and other areas using riders. #Karachi pic.twitter.com/g7tJ2GMDFq

    — South Zone Police (@SouthDig) May 12, 2026


    اہور، اسلام آباد، مری، ملتان، کشمیر اور گلگت بلتستان تک اس کی سپلائی موجود رہی۔ مزید بتایا گیا ہے کہ اس نے ایک کوچ سروس کے ذریعے بڑا نیٹ ورک قائم کیا، جب کہ اس کی دستِ راست بیبو اور حرا اہم کردار ادا کرتی رہیں۔

    Related Posts

    راچی کے علاقے نیا ناظم آباد سے ڈھائی سالہ بچہ اذان اغوا، موٹرسائیکل سوار ملزم کی فوٹیج سامنے آ گئی

    محکمہ تحفظ جانور و پرندہ کی کارروائی نایاب نسل کے قیمتی ہرن بازیاب، ملزمان گرفتار

    کائلین ایمباپے کا تاریخی کارنامہ؛ مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ جیت لیا

    مقبول خبریں

    کائلین ایمباپے کا تاریخی کارنامہ؛ مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ جیت لیا

    مشرق وسطی میں امریکی ہلاکتوں کی تعداد 18، امریکا کے ایران پر تازہ فضائی حملے، اہم ایرانی کمانڈر اسماعیل مصری شہید

    "مولانا آدھا سچ کیوں بتاتے ہیں؟”: حافظ طاہر محمود اشرفی کا مولانا فضل الرحمان کو کرارا جواب

    ڈیزل پرمٹ، پلازے اور 80 ہزار کی لسی؛ مولانا فضل الرحمان نے تمام الزامات کی دھجیاں اڑا دیں

    ’بوڑھے ہو ہی گئے ‘:کئیوں کو ’’کمینی سے خوشی‘‘، بھائی کی بڑھتی عمر دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے؛

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.