Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’بوڑھے ہو ہی گئے ‘:کئیوں کو ’’کمینی سی خوشی‘‘، بھائی کی بڑھتی عمر دیکھ کر مداحوں کے ہوش اڑ گئے؛

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی:بالی وُڈ کے ’دبنگ‘ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر اپنی فلموں کی بجائے اپنی بدلی ہوئی ظاہری شکل اور صحت سے متعلق قیاس آرائیوں کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بن گئے ہیں۔ ممبئی میں ایک فلاحی تقریب کے دوران ان کی تازہ تصاویر وائرل ہوئیں تو مداحوں کو ایک بار پھر ان کی بڑھتی عمر کا احساس شدت سے ہوا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/07/tweeload_ilylnrzq.mp4

    سلمان خان نے جمعے کے روز ممبئی میں ’سلم ری ہیبیلیٹیشن اتھارٹی‘ (ایس آر اے) کے تحت منعقدہ تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے نئے ڈیٹا کلیکشن اینڈ ویریفیکیشن سپورٹ سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اداکار نے 50 سے زائد مستحق خاندانوں میں رہائشی گھروں کی چابیاں تقسیم کیں، اتھارٹی کے حکام سے ملاقات کی اور کچی آبادیوں کی بحالی کے منصوبوں کو سراہا۔ تقریب کے دوران وہ بظاہر خوش گوار موڈ میں نظر آئے اور میڈیا سے ہلکے پھلکے انداز میں گفتگو بھی کی۔
    تقریب میں ہلکے زیتونی رنگ کی قمیض اور کلین شیو لُک میں نظر آنے والے سلمان خان کی تصاویر جیسے ہی سوشل میڈیا پر آئیں، مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ 60 سالہ اداکار کی ظاہری حالت دیکھ کر کئی صارفین نے ان کی صحت کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا۔ ایک مداح نے لکھا کہ ”بھائی بیمار لگ رہے ہیں، اللہ صحت دے۔“ جبکہ دوسرے نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ”ہمارا ہیرو واقعی بوڑھا ہو رہا ہے۔“ انٹرنیٹ پر اس بات پر بھی بحث چھڑ گئی کہ آخر ان کے چہرے پر اتنی تبدیلی کیوں محسوس ہو رہی ہے۔تو کئی ان کا تقابل بھارتی وزیراعظم مودی سے کررہے ہیں ان کے پرستاروں کا کہنا ہے کچھ بھی کہو چاہے منفی ہی،، بھائی کی خبر سے آگ تو لگتی ہے۔

    Kuch bhi kaho bhai ki photos se social media mein aag toh lagti hai chahe negative way mein ho ya positive.🤣#SalmanKhan pic.twitter.com/bXNvfDutTS

    — Basant Khiladi (@Bas_AKKiann) July 20, 2026


    میڈیا سے بات کرتے ہوئے سلمان خان نے اپنی مسکراہٹ کے ساتھ صحافیوں کو خبردار کیا کہ ”مجھ سے کچھ بھی پوچھ لیں، بس وہ ایک سوال نہ کریں، اسے پوچھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔“ ان کا اشارہ ان کی آنے والی فلم ’ماتروبھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس‘ کی جانب تھا، جس کی ریلیز میں تاخیر پر آج کل کافی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ یاد رہے کہ اداکار حال ہی میں فلم ’راجا شیواجی‘ میں جیوا مہالا کے مختصر کردار میں نظر آئے تھے، جبکہ اپوروا لاکھیا کی ہدایت کاری میں بننے والی ان کی اگلی فلم میں چترانگدا سنگھ، مکیش رشی اور انکور بھاٹیہ بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

    Related Posts

    روڈ حادثے میں نوابشاہ کے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

    دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    مقبول خبریں

    روڈ حادثے میں نوابشاہ کے 2 نوجوان جاں بحق، 2 زخمی

    دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.