Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

      سام سنگ کے نئے ماڈلز کی تفصیلات لیک،نئے فولڈ ایبل فونز اور واچ کے اہم راز فاش، کیا کچھ نیا ہے؟

      گاڑی کا انجن بار بار خراب ہو رہا ہے؟ تو اس کے پیچھے ‘پیٹرولیم مافیا’ کا خطرناک کھیل ہے!چشم کشا رپورٹ

      دنیا بھر میں فیس بک ڈاؤن: پاکستان سمیت لاکھوں صارفین سروس سے محروم

      اے آئی کے میدان میں بازی پلٹ گئی: ایپل کی واپسی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، دنیا کی سب سے قیمتی کمپنی کون؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کائلین ایمباپے کا تاریخی کارنامہ؛ مسلسل دوسری بار فیفا ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ جیت لیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پیرس/نیویارک:فرانسیسی فٹبال ٹیم کے کپتان کائلین ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کا ‘گولڈن بوٹ’ اپنے نام کر لیا ہے، اور اس کے ساتھ ہی فٹبال کی تاریخ میں کئی نئے ریکارڈ بھی قائم کر دیے ہیں۔
    فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں ارجنٹائن کے اسٹار لیونل میسی اپنے گولز کی تعداد میں اضافہ نہ کر سکے، جس کے بعد 27 سالہ ریال میڈرڈ کے فارورڈ کائلین ایمباپے 10 گولز کے ساتھ ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے خلاف فرانس کی 4-6 کی شکست کے دوران ایمباپے نے دو شاندار گول کر کے اپنی مجموعی تعداد 10 تک پہنچائی۔ اس طرح انہوں نے مسلسل دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا گولڈن بوٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا، اس سے قبل انہوں نے 2022 کے قطر ورلڈ کپ میں بھی یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا اگرچہ تب فرانس فائنل ہار گیا تھا۔

    🇫🇷 With no game to play anymore, Mbappé chilled with Fresh, the Miami influencer from Fresh & Fit, on a yacht and watched the final from the water.

    Writer: Daniyal pic.twitter.com/hwloW9zMnf

    — Mario Nawfal (@MarioNawfal) July 20, 2026


    ٹورنامنٹ میں لیونل میسی نے مجموعی طور پر 8 گول کیے، جبکہ انگلینڈ کے جوڈ بیلنگھم اور ناروے کے ارلنگ ہالینڈ 7، 7 گولز کے ساتھ مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر رہے۔
    فرانسیسی سپر اسٹار نے اب تک اپنے کیریئر میں صرف تین ورلڈ کپ کھیلتے ہوئے مجموعی طور پر 22 گول اسکور کر لیے ہیں، جو کہ لیونل میسی کے 21 گولز سے ایک زیادہ ہے۔ اس طرح ایمباپے ورلڈ کپ کی تاریخ کے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔

    Related Posts

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    مقبول خبریں

    گولڈن بال سے سلور بوٹ تک، یہاں دیکھیے فیفا عالمی کپ 2026 کے تمام ایوارڈ یافتگان کی فہرست

    طلبا پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس استعمال کیے جانے سے پرینکا گاندھی ناراض، حکومت سے پوچھا سوال

    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے برطانیہ کی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کی ملاقات

    22جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان

    دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے اسسٹنٹ سب انسپکٹر جام شہادت نوش کر گئے

    بلاگ

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    نواب ذوالفقار خان کی قیادت سے بلوچستان میں امن کی بحالی ممکن!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.